Chullo Kabab

یہ کباب کراچی کے ایک ریسٹورینٹ کی خاص ریسیپی ہے اور صرف وہیں ملتے ہیں۔ ابلے چاول کے ساتھ پیش کیئے جاتے ہیں ساتھ باربی کیو ٹماٹر شملہ مرچ اور پیاز بھی ہوتی ہے اور بہت سارا مکھن ہوتا ہے
میری فیملی کی پسندیدہ ڈش ہے اور بہت جلدی تیار ہو جاتی ہے
#WokCooking

Steps
- 1
قیمے میں تمام اجزاء ڈال کر چوپرائسڈ کر لیں
- 2
پھر ہاتھوں کو آئل سے چکنا کر کے لمبے لمبے کباب بنا لیں اور کڑاہی میں آئل گرم کر کے انہیں ڈیپ فرائی کر لیں
- 3
اب سبزہوں کو سیخ میں پرو کر آگ پر رکھ کر گرل کر لیں
- 4
پلیٹر میں چاول رکھیں اسپر کباب رکھیں اسپر مکھن ڈالیں سائڈز میں گرل کی ہوئی سبزیاں رکھیں اور سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Kavita Anand
-

Veggie Rice with a Tikka Masala Twist
Amanda Mayumi
-

Heenaba jadeja
-

Archana Agrawal
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Easy French Crepes (Freezer-Friendly)
Mety Halim
-

Street style tasty chatpati Dahi Puri
Ramaben Joshi
-

saminu anas
-

Muniswari.G
-

Mehwish.N
-

Layla (lulu)
-

J. Boo
-

The_Road_Less_Devoured
-

Mini Buns | One-Bite Dinner Roll
Spoonful Passion
-

PittbullMom2014
-

_pjs kitchen_
-

Kavita Purohit
-

Anita Chawla -

Grilled Honey Prawn with Veggies
Sabrina Yasmin
-

Rekha Bapodra
-

Albee Charis Ponio
-

Albee Charis Ponio
-

Aruna Thapar
-

Mishu kaur -

Hamza khan

Comments (4)