اورنج کیک

#WEARETOGETHER
اورنج کیک ایک لذیذ اور بہترین ذائقہ والا کیک ہے اگر اورنج سیزن نہیں ہے تو آپ اسے کسی بھی برانڈ کے اورنج پاؤڈر سے بنا سکتے ہیں ۔
اورنج کیک
#WEARETOGETHER
اورنج کیک ایک لذیذ اور بہترین ذائقہ والا کیک ہے اگر اورنج سیزن نہیں ہے تو آپ اسے کسی بھی برانڈ کے اورنج پاؤڈر سے بنا سکتے ہیں ۔
Steps
- 1
میدہ بیکنگ پاؤڈر بیکنگ سوڈا ملا کر چھان لیں
- 2
چینی آئل ملا کر بیٹ کریں ساتھ ایک ایک کرکے انڈہ شامل کردیں اور ونیلا ٹینگ پاوڈر بھی مکس کر لیں اسی میں
- 3
اب انڈے کے آمیزے میں میدہ تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالیں ساتھ بٹر ملک بھی ڈالتی جائیں تین دفعہ میں کرکے سارا میدہ ڈال کر ملا لیں اور گریس پین میں ڈالکر 180 ڈگری میں پری ہیٹ اوون میں 30 منٹ بیک کرلیں
- 4
اب سیرپ کے لیئے تمام اجزاء ملا کر پکا لیں اور تھوڑا گاڑھا کر لیں اور گرم کیک کو پرک کرکے کسی اسکیور سے یہ سیرپ ڈال دیں چاہیں تو پانی کی جگہ تازہ جوس لیں اگر سیزن ہے تو
Similar Recipes
More Recipes
-

Rianne Van Setten
-

ShuriahK.
-

Custard Kunafa Cups - Indian Style Quick and Easy Dessert
Manisha Sampat
-

Jigisha Modi
-

GARLIC & SESAME OIL CUCUMBER SALAD
Pinkblanket's Kitchen
-

Swaminathan.V
-

Durreshahwar Khan
-

Pragati Hakim
-

Prachi Phadke Puranik
-

Lemon Garlic Shrimp and Broccoli
Julie T.
-

Crockpot BBQ 🍗 Chicken 🐔 Sandwiches 🥪
Crock Pot Girl 🤡
-

Leelumae
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Geeta Godhiwala
-

Annies_book
-

made by love
-

Meerab Rais
-

Diya Ramnani
-

Iskan Detia Karina
-

Annies_book
-

Gupta Mithlesh
-

farang31
-

Beef Tofu and Eggs in Sweet Soy Sauce
Iskan Detia Karina







Comments (9)