Mango gateau with cream cheese frosting🎂🍋
Steps
- 1
کیک کے لیئے مکھن چینی بیٹ کر کے کریمی کر لیں
- 2
میدہ بیکنگ پاوڈر کارن فلار سوڈا چھان کر نمک ملا کر رکھ لیں۔ دودھ میں سرکہ ملا کر بٹر ملک بنا لیں
- 3
اب مکھن والے مکسچر میں ایک ایک انڈا اور ایک ایک چمچ میدہ مکسچر بیٹ کرتے جائیں
- 4
پھر میدہ اور بٹر ملک آلٹرنیٹ ڈالتے جائیں پھر آخر میں جیلی کرسٹل اور مینگو پیوری فولڈ کر لیں اور آٹھ انچ کے گریسڈ اور فلارڈ راونڈ مولڈ میں ڈالکر پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں پینتالیس سے پچاس منٹ لگ سکتے ہیں
- 5
کیک ٹھنڈا ہو تو دو یا تین سلائس میں کاٹ لیں
- 6
فراسٹنگ کے لیئے پہلے مکھن بیٹ کریں پھر اسمیں کریم چیز بیٹ کریں پھر آسنگ شوگر ڈالتے جائیں بیٹ کرتےجائیں
- 7
پھر مینگو پیوری ڈالکر بیٹ کریں آخر میں وہپڈ کریم فولڈ کر لیں اور آدھا گھنٹہ فرج میں رکھیں
- 8
اب کیک کے اندر لیئرز میں پھر اوپر اور سائڈز میں یی فراسٹنگ لگائیں اور اوپر فلاورز پائپ کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Eunice Yenaan
-

Quick & Easy Shrimp Shish Kebabs
Mad Cook
-

Lichu Lonka Sherbet (Lychee Mirchi Sherbet)
Jibita Khanna
-

Brad's Garlic Chipotle Shrimp Street Tacos
wingmaster835
-

Nicky
-

Padmini Venkatesan
-

Ankita Kapil Varshney
-

Francesco
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Keto Chicken Bacon Ranch Pizza
ldscorpio1
-

Angelica
-

Smiley_blu3
-

Leelumae
-

nkm
-

dapurmpoknobi
-

Asna Azeem
-

Ayshathouh's_temple
-

Neha Mishra
-

Nikita Gupta
-

sushcookss
-

Sangeetha Rajish
-

Husain










Comments (3)