Cooking Instructions
- 1
ثابت چکن پر گہرے کٹ لگائیں اور اسے اچھی طرح دھو کر ایک تسلے میں رکھیں اور سفید سرکہ اور زردے کا رنگ ملا کر چکن پر اچھی طرح لگا دیں۔
- 2
اب دہی میں لال مرچ ،کالی مرچ ،سفید زیرہ، نمک اور چرغہ مصالحہ اچھی طرح ملائیں۔
- 3
پھر دو سے تین لیموں کی مدد سے یہ مصالحہ چکن پر اچھی طرح لگا دیں۔
- 4
جب سارا مصالحہ لگ جائے تو مصالحہ لگی چکن کو ایک بڑی دیگچی میں رکھ کر اس کا اپنا پانی خشک کرلیں
- 5
پھر بڑی کڑاہی میں تیل گرم کریں اور چکن کو ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کریں۔
- 6
اس کے بعد چکن کو دوبارہ دیگچی میں ڈال کر لیموں کا رس شامل کرکے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں ۔مزے دار لاہوری چرغہ تیار ہے۔
Similar Recipes
-
Spicy tuna pizza Spicy tuna pizza
For the #CrazyPizzaChallenge I decided to go hot and spicy!! I confess I didn't make the dough myself, but I loved thinking of creating a new and different topping, combining local ingredients like olives, capers and tuna with a hot sauce made a bit creamy with some Greek yoghurt. I think it's the first time I have ever made a pizza with no tomato and cheese (by the way, 2 of my favorite top 5 ingredients that I literally always have in my kitchen) and...... it's delicious!! 😍🎉😋 Becky -
لاہوری ڈھابہ توا قیمہ لاہوری ڈھابہ توا قیمہ
یہ ڈھابہ اسٹائل قیمہ مجھے بہت پسند ہے۔کھانا بھی اور بنانا بھی۔ویسے تو تقریبا“ ساری تصویریں ہیں لکین دہی والے پارٹ کی کوئی بھی نھیں لے سکی۔ Mom's Kitchen -
لاہوری مصالحہ چنے لاہوری مصالحہ چنے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْلاہوری مصالحہ چنے میری اور میری فیملی کی پسندیدہ ہے۔بہت مزے کے بنتے ہیں۔ہم تھوڑا اسپائسی کھاتے ہیں تو آپ اپنی پسند کے مطابق مصالحہ کم زیادہ کر سکتے ہیں۔ Mom's Kitchen -
Bihari Chargha🍗 Bihari Chargha🍗
#luxurymealاسکے ساتھ میں بندو خان پراٹھے بنا تی ہوں اسکی کاسٹ 250روپے ہے اور پراٹھوں کی 50 روپے تک ہے یوں یہ کمپلیٹ میل 300 کا ہےپراٹھوں کا لنک یہ ہے👇https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/12799313-bundu-khan-paratha?invite_token=F9kXKDA7n179aoupmKV5HY2S&shared_at=1591524958 Shamila Ali -
-
-
-
-
سموسے کی چاٹ سموسے کی چاٹ
#menrtorship#crl#mix plate vs pani puri#mix plate#samosa chaat Sumera Rahman -
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13066000
Comments (10)