لاہوری ڈھابہ توا قیمہ

یہ ڈھابہ اسٹائل قیمہ مجھے بہت پسند ہے۔کھانا بھی اور بنانا بھی۔
ویسے تو تقریبا“ ساری تصویریں ہیں لکین دہی والے پارٹ کی کوئی بھی نھیں لے سکی۔
لاہوری ڈھابہ توا قیمہ
یہ ڈھابہ اسٹائل قیمہ مجھے بہت پسند ہے۔کھانا بھی اور بنانا بھی۔
ویسے تو تقریبا“ ساری تصویریں ہیں لکین دہی والے پارٹ کی کوئی بھی نھیں لے سکی۔
Steps
- 1
توا پر آئل گرم کر کے پیاز ڈال دیں اور خوب نرم ہونے تک پکا لیں۔(براؤن نہیں کرنا)
- 2
اب اس قیمہ شامل کریں اور رنگت تبدیل ہونے تک پکا لیں۔پھر اس میں لہسن،ادرک اور سبز مرچ کا پیسٹ شامل کریں اور اچھے سے بھون لیں۔
- 3
ٹماٹر گل جائیں تو اس میں نمک ،ہلدی،لال مرچ اور دہی شامل کر کہ اچھے سے بھون لیں۔
- 4
آئل نظر آنے لگے تو چولہا بند کر دیں اور گرم گرم پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Karibevu Majjigesaru / Tambuli
Suchitra S(Radhika S)
-

Evagreybrook -

Masoor Dal with Tomato and Curry Leaf Tadka
Kumkum Chatterjee
-

The Balanced Bowl
-

Green Chillies Egg Butter Masala
Barnali Debdas
-

Green Chillies Pickle - Instant and Delicious
Sangita Vyas
-

Ankita Kapil Varshney
-

Karuna Naveen Chandwani
-

cindybear
-

Lauren
-

aorigo -

Garlic Parmesan Zucchini Casserole
cindybear
-

Danielle Barnes
-

Malin Morgan
-

Amla (gooseberry) Candy In Microwave
Krishna Biswas
-

Coconut fritters deep in sugar syrup
Lipika Das
-

Ruby Shah
-

Naznin Shahabuddin Modasiya
-

Zalak Desai
-

Aruna Thapar
-

Artichoke with hazelnut flour, garlic purée and artichoke mayonnaise 💚
Tatiana Schwarzer
-

Pinki Mehta
-

Puja Shaini

















Comments (7)