سٹیم چانپ

#meatyeid
اسلام علیکم دوستوں
اسٹیم چانپ بہت مزیدار
اور بہت یونیک ریسیپی
اس کا ٹیسٹ مزیدار ہے
جب بنائیں تو واقعی اس
کے ٹیسٹ کا اندازہ ہوگا
چلے جی ریسیپی شروع کرتے ہیں
سٹیم چانپ
#meatyeid
اسلام علیکم دوستوں
اسٹیم چانپ بہت مزیدار
اور بہت یونیک ریسیپی
اس کا ٹیسٹ مزیدار ہے
جب بنائیں تو واقعی اس
کے ٹیسٹ کا اندازہ ہوگا
چلے جی ریسیپی شروع کرتے ہیں
Steps
- 1
چانپوں کو صاف کر لیں ایک کڑھائی میں تیل ڈال کر چانپوں کو فرائ کر لیں اور روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کر لیں
- 2
ایک پیالے میں دہی سارے مصالحے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ساری چانپوں کو مکس کریں اب ایک فوائل پیپر پھیلا دیں اور ساری چانپوں کو اس پر رکھتی جائے اب فوائل کو ریپ کر دے
- 3
اسٹیم کے لیے بڑا پتیلا لیں اور پانی سے آدھ بھر لیں اب اس میں سارے مصالحے ڈال کر بیچ میں اسٹینڈ یاپھر چھوٹی پیالی الٹی کرکے رکھ دیں اب فوائل کو چھلنی میں رکھ کر اس کو پتیلے میں اسٹینڈ پر رکھ دیں اور پتیلے کو بند کر دیں اور اوپر کوئ بھاری وزن رکھ دیں پہلے فل آنچ پر 15 منٹ پھر میڈیم آنچ پر ڈیڑھ گھنٹہ پکائیں اب چولہا بند کردیں اور ڈھکن ہٹا کر چیک کریں چانپ بلکل گل گئی ہیں اور مصالحہ بھی زبردست انتظار نہ کرے جلدی سے چپاتیاں منگوائے اور جائیں بھئ ٹھنڈی ہو جائے گی چانپ چلے منہ میں ڈالی واؤ مزے بھئی مزے
Similar Recipes
More Recipes
-

Golden Chicken and Autumn Vegetables
Cluelesskitty
-

Pulao with Sprouted Basmati Rice, Coconut Milk and Vegetables
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Slow Cooker Spaghetti Bolognese
Cook1999 -

Kulsoom Bukhari
-

Sugar Snap Peas with Squash Noodles
Crock Pot Girl 🤡
-

Maeli -

Maeli -

Karlos Castañeda
-

Japanese Tornado Omelette Rice
Terris Tse
-

Terris Tse
-

Terris Tse
-

Salma Ahmed
-

Yakasai's Kitchen👩🍳
-

Maryam Shakoor
-

Terry Sales
-

Fouzia Amin
-

Farah Fari
-

Chocolate cake with cream 😋 made by my khala
syedas kitchan
-

Farah Fari
-

Mrs Farhan
-

Umme Yousuf
-

Farah Fari









Comments (6)