چکن مکھنی ہانڈی ۔۔

asma syed
asma syed @cook_20987828

#recreate
یہ مکھنی ہانڈی کی آسان ترین ریسیپی ہے جو ریسٹورینٹس والے بناتے ہیں اور ذائقہ بہترین ہوتا ہے ۔

چکن مکھنی ہانڈی ۔۔

#recreate
یہ مکھنی ہانڈی کی آسان ترین ریسیپی ہے جو ریسٹورینٹس والے بناتے ہیں اور ذائقہ بہترین ہوتا ہے ۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

40 min
6 servings
  1. 1کلو چکن بون لیس / ودھ بون
  2. 2پیاز بڑی
  3. 5ٹیبل اسپون ٹماٹو پیوری
  4. 4ٹیبل اسپون پسے بادام
  5. 2ٹیبل اسپون ادرک لہسن پسا
  6. 1ٹیبل اسپون پسی لال مرچ
  7. 1ٹی اسپون نمک
  8. 1ٹی اسپون دھنیہ بھنا اور باریک پسا
  9. 1ٹی اسپون زیرہ
  10. 1ٹی اسپون دیگی لال مرچ پاوڈر
  11. 1/2ٹی اسپون پسا گرم مصالحہ
  12. 4ٹیبل اسپون دہی
  13. 4ٹیبل اسپون مکھن
  14. 6ٹیبل اسپون کریم
  15. 1/2کپ آئل
  16. 6ہری مرچیں
  17. 1/2بنچ ہرا دھنیہ
  18. 4ٹیبل اسپون باریک لمبائی میں کٹی ادرک
  19. 1ٹی اسپون قصوری میتھی

Cooking Instructions

40 min
  1. 1

    چکن دھو کر اسمیں نمک لال مرچ دھنیہ ٹماٹو پیوری پسے بادام دہی ادرک لہسن ملا کر ایک گھنٹہ رکھ دیں ۔

  2. 2

    پیاز کو چھیل کر سلائس کرکے بہت لائٹ براون کرکے پیس لیں ۔

  3. 3

    آئل میں زیرہ ڈال کر میری نیٹڈ چکن ڈال دیں اور بھون لیں تین چار منٹ پھر پسی براون پیاز ایڈ کرکے ڈھک کر گلنے تک پکا لیں ضرورت ہو تو تھوڑا پانی ڈال سکتے ہیں ۔

  4. 4

    چکن گل جائے تو اسمیں پسا گرم مصالحہ ادرک کٹی دو ہری مرچ کٹی باقی ثابت ڈال کر قصوری میتھی ڈال دیں دو تین منٹ دم دے کر ہرا دھنیہ کریم اور مکھن کے ساتھ سرو کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Similar Recipes