باربی کیو چکن تکہ برگر ۔۔

asma syed
asma syed @cook_20987828

#salgirahmubarak
کک پیڈ ایپ کی سالگرہ کی خوشی میں آج میں لائی ہوں ایک بہت آسان اور مزے کی ریسیپی

باربی کیو چکن تکہ برگر ۔۔

#salgirahmubarak
کک پیڈ ایپ کی سالگرہ کی خوشی میں آج میں لائی ہوں ایک بہت آسان اور مزے کی ریسیپی

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

10 min
5 servings
  1. 1چکن بریسٹ
  2. 2ٹیبل اسپون تکہ مصالحہ
  3. 1ٹیبل اسپون ادرک لہسن پسا
  4. 1ٹی اسپون نمک
  5. 4ٹیبل اسپون دہی
  6. 1ٹی اسپون پسی ہری مرچیں
  7. 4ٹیبل اسپون آئل
  8. 2کھیرے
  9. 2ٹماٹر
  10. 4سے 5 سلاد پتے
  11. 1پیاز لچھے میں کٹی
  12. 1/2کپ میونیز
  13. 1/2کپ کیچپ
  14. 5سے 6 برگر بنز

Cooking Instructions

10 min
  1. 1

    چکن بریسٹ کے چار سے پانچ ٹکڑے کرکے میری نیشن کے تمام اجزاء لگا دیں ۔اور دو گھنٹے رکھ دیں ۔

  2. 2

    اب 4 ٹیبل اسپون آئل میں چکن بریسٹ پکا کر کوئلے کی دھونی دے لیں

  3. 3

    اب اس چکن کو شریڈ کر لیں ۔

  4. 4

    برگر بنز کو بیچ سے کاٹ کر ہلکے سے آئل میں سینک لیں ۔

  5. 5

    اب ایک حصے پر میونیز لگا کر سلاد پتے اور شریڈ چکن رکھیں اوپر کیچپ ڈالیں ٹماٹر کھیرے کے سلائس پیاز کے لچھے رکھ کر دوسرے حصے پر بھی ہلکا میونیز لگا کر بند کر دیں ۔ ریڈی ہے مزے دار برگر فرنچ فرائیز کے ساتھ سرو کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Comments (6)

Ñôôri Màlîk
Ñôôri Màlîk @cook_16764838
Loved this recipe. Will be keeping this recipe for sure. the burger was nice and moist.

Similar Recipes