Honey comb bread🍇🍯

#cookwithnoori
ہنی کومب بریڈ میں راونڈ کیک پین میں بنایا کرتی تھی اس بار سوچا کچھ مختلف شیپ کا بناوں اور پھر انگور کے گچھے کی شیپ دے دی جو بچوں کو بہت پسند آئی اور ٹیسٹ تو ہوتا ہی بیسٹ ہے😋
Honey comb bread🍇🍯
#cookwithnoori
ہنی کومب بریڈ میں راونڈ کیک پین میں بنایا کرتی تھی اس بار سوچا کچھ مختلف شیپ کا بناوں اور پھر انگور کے گچھے کی شیپ دے دی جو بچوں کو بہت پسند آئی اور ٹیسٹ تو ہوتا ہی بیسٹ ہے😋
Steps
- 1
ڈو کے اجزاء مکس کر کے گوندھ کر کور کر کے گرم جگہ رکھیں پھول جائے تو چھوٹے پیڑے بنا کر چپٹا کریں اور کریم چیز کیوبس یا چیڈر چیز کے بھی پیڑوں کے حساب سے پورشن کر لیں اور اندر رکھ کر دوبارہ پیڑا بنا لیں پھرگریسڈ ٹرے میں انگور کی شیپ میں رکھتے جائیں
- 2
تھوڑے ڈو کو بیل کر کرنکل لیف کٹر سے پتے کاٹ لیں پھر زردی مکسچر برش کر کے پتے رکھیں امپر بھی زردی مکسچر برش کریں ایک ڈنڈی بھی بنائیں اور اسپر بھی برش کریم
- 3
پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں آدھا گھنٹہ لگے گا اس دوران شیرہ بنا لیں بس چینی حل ہونے تک پکائیں پھر زعفران مکس کر کے رکھ لیں کلر آجائے تو نکال کر گرم گرم پر ٹھنڈا شیرہ برش کریں ۔ اگر گول پین میں بنائیں تو پین کے اندر ہی شیرہ ڈال دیں پھیلا کر اور جزب ہونے کے بعد نکالیں ۔ کھاتے وقت یہ اندر سے کھوکھلا ہوگا کیونکہ اندر چیز پگھل جاتی ہے
Similar Recipes
More Recipes
-

Bethica Das
-

Dasha Able
-

Yummy everyday
-

Bina Anjaria
-

Keshma Raichura
-

Spinach Stuffed Pork Loin Chops
Santy Coy
-

Ankita Kapil Varshney
-

Chef Nena
-

Bacon, salmon and mushroom creamy & soy sauce pasta
Naomi’s memo👩🏻🍳 -

evy phillips
-

Aisha Samaila
-

Ruchi Tomar
-

Afzal Iqbal
-

Nandhini Rammohan
-

Yirel Zawadi Okongo
-

Sudeshna Rajib Das
-

قرآۃ العین
-

Lata Kapoor
-

Butter Naan (Without a Tandoor)
sandeep singh
-

Aj's Simple Recipe🤤
-

S Khan


















Comments (4)