African Kabab🍢

#kabab
بہت مزیدار اور اوپر سے کرسپ ہوتے ہیں اسمیں کڑک بن ڈالے جاتے ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ یہ بالکل تلتے وقت شامل کیئے جاتے ہیں اور پھر فورا" فرائی کیئے جاتے ہیں
African Kabab🍢
#kabab
بہت مزیدار اور اوپر سے کرسپ ہوتے ہیں اسمیں کڑک بن ڈالے جاتے ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ یہ بالکل تلتے وقت شامل کیئے جاتے ہیں اور پھر فورا" فرائی کیئے جاتے ہیں
Steps
- 1
قیمہ بنانے کے لیئے گوشت دوھو کر چھلنی میں رکھ دیں جب اسکا پانی نکل جائے تو چوپر میں دو بار پیس لیں یعنی ڈبل مشن کا کر لیں۔قیمہ ہرگز نہیں دھونا ورنہ کباب شرنک ہو جائیں گے
- 2
پھر کڑک بن کے علاوہ باقی تمام اجزاء ڈالکر مکس کر لیں
- 3
پھر کڑک بنز کو توڑ کر پانی میں بھگو کر اور نچوڑ کر قیمے میں مکس کریں اور ٹکیاں یا بالز بنا کر ڈیپ فرائی کریں
- 4
تیل میں ڈالتے ہی چمچ نہیں لگانا اور گولڈن ہوں تو پیپر پر نکال لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Dangerously Delicious Grilled Sandwiches 🔥
OnlyProven Recipes
-

Prachi Phadke Puranik
-

Mango Fruity (Homemade Mango Drink)
Swati Ganguly Chatterjee
-

nunzdy
-

LT Cook
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Mukti Sahay
-

Mridula Srivastava
-

Padmini Venkatesan
-

Chef Nena
-

🧑🏽🍳🧑🏼🍳 Pork BBQ • Thai Style Pork Skewer Recipe • Moo Ping |ThaiChef Food
ThaiChef food by chef Peach
-

3 - Step Coca Cola Chicken 🐔 Strips
Crock Pot Girl 🤡
-

Cold noodle with Spicy sesame dipping sauce
Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Spoonful Passion
-

3 - Step Coca Cola Chicken 🐔 Strips
Crock Pot Girl 🤡
-

Fasna Razal
-

Nandani pandya
-

White spaghetti with fish sauce
Khadija Abdullahi
-

Yuri’s Sunflower Kitchen
-

Chilli garlic chease mayo chicken bread
SA_ Kitchen
-

Chef Tripti Saxena
-

Madhvi Srivastava
-

Deepika Pushkar Sinha _______#DDV😘
-

Gopika





Comments