Potato Kabab.

asma syed
asma syed @cook_20987828

#makeandremake
آلو کے کباب ایک ایسی ریسیپی ہے جو تقریبا سب ہی بناتے ہیں میں نے اسمیں چند تبدیلیاں کی ہیں مثلا گاجر اور ہری پیاز کا ایڈیشن اور چند مصالحے آگے پیچھے کیئے ہیں جس سے ذائقہ تھوڑا منفرد ہوگیا ہے ۔

Potato Kabab.

#makeandremake
آلو کے کباب ایک ایسی ریسیپی ہے جو تقریبا سب ہی بناتے ہیں میں نے اسمیں چند تبدیلیاں کی ہیں مثلا گاجر اور ہری پیاز کا ایڈیشن اور چند مصالحے آگے پیچھے کیئے ہیں جس سے ذائقہ تھوڑا منفرد ہوگیا ہے ۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

30 min
15 servings
  1. 4آلو
  2. 1پیاز
  3. 4اسپرنگ اونین / آدھا کپ
  4. 5ہری مرچیں
  5. 1گاجر کدوکش کی ہوئی
  6. 1ٹی اسپون کٹی لال مرچ
  7. 1ٹی اسپون کٹی کالی مرچ
  8. 1ٹیبل اسپون لیمن جوس
  9. 1ٹی اسپون بھنا کٹا زیرہ
  10. 1ٹی اسپون بھنا کٹا دھنیہ
  11. 1ٹی اسپون نمک
  12. 4ٹیبل اسپون ہرا دھنیہ
  13. 4ٹیبل اسپون بریڈ کرمب
  14. کوٹنگ کے اجزاء ۔
  15. 1انڈہ
  16. 1کپ بریڈ کرمبز
  17. 2ٹیبل اسپون دودھ

Cooking Instructions

30 min
  1. 1

    آلو ابال کر چھیل کر فریج میں رکھ دیں 3 گھنٹے یا اوور نائٹ اس سے کباب اچھے بنتے ہیں ۔ پھر انہیں کدو کش کر لیں ۔

  2. 2

    آلو میں کدو کش پیاز اور باریک کٹی اسپرنگ اونین اور تمام مصالحے بمعہ بریڈ کرمب ملا لیں ۔

  3. 3

    ہاتھ کو گریس کر کے بیٹر کو کباب کی شیپ دیں اور آدھا گھنٹہ فریج میں رکھ دیں

  4. 4

    اب انڈہ پھینٹ کر اسمیں 2 ٹیبل اسپون دودھ ملالیں اور کباب اسمیں ڈپ کرکے بریڈ کرمبز میں رول کرلیں ۔اور شیلو فرائی کرلیں بہترین کباب تیار ہیں کیچپ چٹنی رائتے کے ساتھ سرو کریں ۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Similar Recipes