Turkish Apple Spice Tea

#chai
چائے بنانا ایک آرٹ ہے عام دودھ پتی والی چائے بھی کوئی کوئی ہی اچھی بنا پاتا ہے ۔
مجھے عام چائے کے مقابلے میں مختلف فلیورز کی چائے بنانا اور پینا دونوں پسند ہیں آج کی ایپل اسپائس چائے ترکی میں خاصی مقبول ہے ویسے بھی ٹرکش چائے ساری دنیا میں مشہور ہے مگر یہ ایپل دارچینی اور بادیان کے فلیور والی چائے ہلکے سے شہد اور لیمن کے ساتھ انتہائی ریفریشنگ فیلنگ دیتی ہے ۔
اس چائے کو گرمیوں میں فریج میں رکھ کر یا برف ڈالکر ٹھنڈا بھی پی سکتے ہیں

Steps
- 1
پانی کو چولھے پر ابالنے رکھ دیں اسمیں دار چینی بادیان الائچی ڈال کر ابال آتے ہی ہلکا کر دیں چولھا اور 2 منٹ ڈھک کر پکائیں ۔
- 2
اب اسمیں کدوکش سیب اور ٹی بیگ ڈالکر پھر ایک ابال لائیں اور پھر بلکل دھیمی آنچ پر 10 منٹ پکائیں اگر شکر ڈالنی ہے تو اسوقت ایڈ کردیں
- 3
اب گلاسز یا مگ میں لیمن نچوڑیں شہد ڈالیں ایک باریک پھانک سیب کی ڈالکر پکی ہوئی چائے چھان کر ڈال دیں اور انجوائے کریں ۔ اگر چاہیں تو چند پتے پودینے کے بھی ڈال لیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Rose & Pistachio Almond Ladoo Flowers
Rekha Bapodra
-

लौकी और कच्चे केले से बना फलाहारी सेहतमंद कटलेट।
Prachi Maheshwari
-

Alan Bacho
-

Ameya Bhat
-

Ankita Kapil Varshney
-

Persian Saffron and Rosewater Tea (Saffron & Damask Rose Herbal Tea)
Fateme Persian Kitchen
-

Khanfaiziya5 -

Tabriz Ramadan Bread (Traditional Persian Ramadan Bread)
Fateme Persian Kitchen
-

Ankita Kapil Varshney
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Salmon with lemon mustard sauce
Naomi’s memo👩🏻🍳 -

Daniel Lim
-

Minda
-

carrie
-

Haleema sadia
-

Shaista Rao
-

mamta vinayak
-

shital
-

pooja (jaipurichatori) -

Nayna Shah
-

Neelam Gupta
-

pawan kumar
-

Edith Ramaita_Risa
-

Priya Kedia

Comments (14)