Indian MasalaTea

#chai
سردیوں کی آمد آمد ہے اس موسم میں نزلہ زکام گلا خراب ہونا عام ہے ۔ مصالحہ چائے ایک بہترین اور بے ضرر طریقہ ہے ان بیماریوں سے بچنے کا ۔ اسکے دو طریقے ہیں یا تو آپ زیادہ مقدار میں تمام مصالحے لے کر پیس کر رکھ لیں یا ثابت وقت پر ڈال دیں ثابت ڈالنے کا فائدہ یہ ہے کہ فریش چیز کی قوت زیادہ ہوتی ہے دوسری بات چھان کر الگ کرسکتے ہیں میں عموما ثابت ہی ڈالتی ہوں ۔اس میں موجود گڑ سینے کی جکڑن کے لیئے بہت اچھا رہتا ہے اور فضا میں موجود دھول مٹی جو ہم سانس کے ذریعے اندر لے جاتے ہیں جس سے خشک کھانسی اور زکام کا اندیشہ ہوتا ہے اسے بھی دور کرتا ہے ۔

Steps
- 1
ایک پین میں پانی ڈالکر کھولائیں اور اسمیں دار چینی لونگ بادیان کالی مرچ الائچی اور ادرک سلائس کرکے ایڈ کردیں اور ڈھک کر 5 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں
- 2
اب اسمیں چائے کی پتی ڈالکر مذید 5 منٹ پکا ئیں پھر گرم دودھ ایڈ کرکے ایک ابال لے آئیں اور ڈھک کر 3 منٹ پکا لیں
- 3
اب چائے کو چھان کر اسمیں پسا گڑ ملا کر سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

🪈🪈🙏🏾🙏Vrat Friendly Lauki Halwa🪈🪈🙏🏾🙏 (With Singhara Atta)
Bina Samir Telivala
-

Oyster design desiccated coconut sandesh
Barnali Debdas
-

Soumini Bhattacherjee
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Shrikhand Sandesh Sandwich Dessert
Bethica Das
-

Aishwarya Kitchen A
-

Lauren
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Chef Nena
-

Cat Day
-

Savory Sweet Ground Beef Patties
Naomi’s memo👩🏻🍳 -

asma syed
-

Katori chaat with moong stuffing
lata sadani
-

Paneer rahsayder (homemade Masala paneer)
Anu's Delight
-

fauxee's kitchen
-

Jyoti Singh
-

Juhi Prakash Sewani
-

Neha Bansal
-

Dambun shinkafa with spinach sauce
fauxee's kitchen
-

Huriya Alam

Comments (8)