Egg muffins

#joy
اسلام علیکم دوستوں
اس ویک کا ٹاسک بچوں کی فیورٹ
میرے بچوں کے لئے میں نے ایگ مفنز بنائیں
اچھے لگے بچوں کو میرے بچے زیادہ چھوٹے نہیں
مگر ایسی چیزیں بڑے بچوں کو بھی پسند اتی ہیں
Egg muffins
#joy
اسلام علیکم دوستوں
اس ویک کا ٹاسک بچوں کی فیورٹ
میرے بچوں کے لئے میں نے ایگ مفنز بنائیں
اچھے لگے بچوں کو میرے بچے زیادہ چھوٹے نہیں
مگر ایسی چیزیں بڑے بچوں کو بھی پسند اتی ہیں
Steps
- 1
انڈے پھینٹ لیں
- 2
اب نمک پسی کالی مرچ ڈالیں پسی لال مرچ ڈال دیں
- 3
دو چمچہ دودھ ڈالیں مفنز ٹرے کو ائل سے گریس کریں
- 4
ساری چوپ چیزوں کو ڈالیں چیدر چیز کو کرش کرکے ڈالیں اب انڈوں کے مکسچر کو ڈالیں
- 5
اب اس کو بیک کے لئے رکھیں میں بینکنگ پتیلے میں کرتی ہوں پتیلے کو فل انچ پر ادھا گھنٹے کےلئے پیری ہیٹ کریں
- 6
اب پتیلے میں ڈال دیں اور 10منٹ کےبعد چیک کریں بیک ہو جائے
- 7
نکالیں سرو کریں بچوں کو اج سنڈے ہے تو بیٹی کی اسکول کا اف تھا ناشتہ دیر سے کیا تو مزیدار مفنز اس کو ریڈی مل گئے 😁😁
Similar Recipes
More Recipes
-

Deepti Johri
-

Nutan Shah
-

Santy Coy
-

Shaik Hajira
-

Vada Heroux
-

Elanor
-

Slow Cooker Goat Curry (myheartbeets.com)
Cluelesskitty
-

cindybear
-

Rosann -

Shrimp and italian sausage spaghetti
Kia Calhoun
-

Chris Jordan
-

ChefMasterDad's Deviled Egg Salad Boats
Chef Master Dad -

Plain Jane
-

Tabassum Javed
-

Shagufta Sheikh
-

Lizzees Quick Bites
-

S Khan
-

Silvi -

krishan kumar -

Fiona @ Free From Favourites
-

Kavita Bansal
-

Malvika Nitin Goyal
-

Sufiya Shaikh






















Comments