Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

20 min
6 servings
  1. آدھا کپ مکھن
  2. 1/4 کپ براون شوگر
  3. ایک عدد انڈے کی ذردی
  4. 1/4 ٹی اسپون ونیلہ ایسنس
  5. 1 کپ میدہ
  6. 1/4 ٹی اسپون نمک
  7. 1 کپ مونگ پھلی کچلی ہوئی
  8. 1 عدد انڈے کی سفیدی
  9. فراسٹنگ
  10. 2 اونس مکھن
  11. 3/4 کپ آئسنگ شوگر
  12. آدھا ٹی اسپون ونیلہ ایسنس
  13. 1 ٹی اسپون دودھ
  14. حسب ضرورت ایم این ایم یا بنٹیز

Cooking Instructions

20 min
  1. 1

    مکھن براون شوگر کو بیٹ کریں پھر زردی بیٹ کریں پھر ایسنس نمک میدہ ڈالکر بیٹ کریں اور پھر اس ڈو کو ڈھک کر ایک گھنٹہ فرج میں رکھیں

  2. 2

    اوون کو 150 ڈگری پر پری ہیٹ کریں اور ڈو کی بالز بنا لیں

  3. 3

    پھر سفیدی کو ہلکا سا کانٹے سے بیٹ کریں اور ان بالز کو پہلے سفیدی میں ڈپ کریں پھر کچلی مونگ پھلی میں رول کریں

  4. 4

    اسکی بعد گریسڈ بیکنگ ٹرے پر فاصلے سے رکھ کر بالکل ہلکا سا دبائیں اور بیک ہونے رکھ دیں

  5. 5

    بیس منٹ بعد نکال کر کولنگ ریک پر ٹرے سے اٹھا کر رکھ دیں اور فراسٹنگ کے اجزاء کو بیٹ کریں

  6. 6

    پھر پائپنگ بیگ میں چھوٹا اسٹار نوزل لگا کر فراسٹنگ بھر لیں اور ٹھنڈے کوکیز کے سینٹر میں پائپ کر کے اوپر ایم این ایم یا بنٹی رکھ دیں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Similar Recipes