Palak paneer

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#salgirahmubarak

اسلام علیکم دوستوں
Cookpad کی سالگرہ پر
ایک اچھی ریسیپی

پالک پنیر

Cookpad کو جوائن کرکے
میں نے بہت کچھ سیکھا
Cookpad ایک یونیورسٹی
ہے جہاں ہر قسم کے لوگ اور
ہر قسم کے پکوان ہمیں سیکھنے
کو ملے یہاں کوئی لائک کمینٹس
کا جھنجٹ نہیں جب دل چاہا
ریسیپی ڈالی بس اور مزے کی
بات کہ ریسیپی سب دیکھتے ہیں
تو پسند بھی کرتے ہیں دل خوش ہوتا ہے
شکریہ Cookpad

Palak paneer

#salgirahmubarak

اسلام علیکم دوستوں
Cookpad کی سالگرہ پر
ایک اچھی ریسیپی

پالک پنیر

Cookpad کو جوائن کرکے
میں نے بہت کچھ سیکھا
Cookpad ایک یونیورسٹی
ہے جہاں ہر قسم کے لوگ اور
ہر قسم کے پکوان ہمیں سیکھنے
کو ملے یہاں کوئی لائک کمینٹس
کا جھنجٹ نہیں جب دل چاہا
ریسیپی ڈالی بس اور مزے کی
بات کہ ریسیپی سب دیکھتے ہیں
تو پسند بھی کرتے ہیں دل خوش ہوتا ہے
شکریہ Cookpad

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. ایک گڈی پالک
  2. ایک پیاز
  3. دو ٹماٹر
  4. چار ہری مرچ
  5. ایک چمچہ پسی لال مرچ
  6. ایک چھوٹی چمچہ ہلدی
  7. ایک چھوٹی چمچہ پسا زیرہ
  8. ایک چھوٹی چمچہ پسا گرم مصالحہ
  9. ایک چمچہ پسا دھنیا
  10. ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا
  11. پنیر

Cooking Instructions

  1. 1

    پالک کے پتے کو صاف کر لیں ڈنٹھل توڑ لیں اور اسے بوائل کر لیں ٹھنڈی ہو جائیں تو بلینڈ کر لیں

  2. 2

    اب پیاز کو براون کریں اور ٹماٹر ڈالیں

  3. 3

    سارے مصالحے ڈالیں

  4. 4

    مصالحہ بھون جائے تو بلینڈ پالک ڈال دیں

  5. 5

    اچھی طرح بھون جائے تو اس میں پنیر کے پیس کٹ کر کے ڈال دیں پھر دو چمچہ دیسی گھی فرائ پین میں ڈال دیں ایک چمچہ زیرہ اور ثابت گول مرچ ڈال کر تڑکا لگائیں سرو کریں زبردست ٹیسٹ کے ساتھ مزیدار پالک پنیر تیار

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Comments (2)

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
اپ کی نشاندہی کا شکریہ
اسٹیپ پک میں نے دوسری والی ڈال دی ہے
پیاز کی صحیح ہے ایک پک صحیح نہیں ڈالی
بہت شکریہ بتا نے کا

Similar Recipes