Makooti.

#joy
ماکوتی بہاری اسپیشل کھیر ہے جو چاول اور مونگ کی دال کے ساتھ پکائی جاتی ہے ۔
Makooti.
#joy
ماکوتی بہاری اسپیشل کھیر ہے جو چاول اور مونگ کی دال کے ساتھ پکائی جاتی ہے ۔
Steps
- 1
مونگ دال اور چاول کو 2 گھنٹے بھگو کو چوتھائی کپ دودھ کے ساتھ موٹا موٹا پیس لیں باریک نہیں کرنا ۔
- 2
2 لیٹر دودھ کو ابال آنے کے بعد آنچ ہلکی کرکے ہسی دال چاول ملا کر ایک ابال لا کر آدھا گھنٹہ ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
- 3
جب دال چاول پھول کر اوپر آجائیں تو لکڑی کے گھونٹنے سے خوب اچھی طرح میش کریں
- 4
پھر چینی اور الائچی پسی ڈال دیں اور پکنے دیں چینی پانی چھوڑے گی اسلیئے ہلکی آنچ پر چمچ چلاتے ہوئے دس منٹ مزید پکا کر گاڑھا ہونے تک پکائیں
- 5
اب اسمیں کھویا زعفران یلو کلر ملا کر کریم ایڈ کردیں اور سرونگ ڈش میں نکال کر بادام پستے اور موتی چور کے لڈو کو چورا کرکے ڈیکوریشن کریں اور چاندی کا ورق لگا دیں ۔ ٹھنڈا کرکے سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Ryan
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Krishna Dholakia
-

Fee marie
-

Crumbs & Chaos
-

Lubna’s Kitchen
-

Tasty Veg Cooking
-

Supriya Devkar
-

Vedangi Kokate
-

Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

Katatonickat
-

Christin Taylor
-

Gigi’s Cucina
-

Alakai Akana
-

Hina Ibrahim
-

Aneela Malik
-

Dipti Mehrotra
-

Pancakes with caramelized apples
Ekaterina Tkach
-

Bhumika Parmar
-

Catherine Njoki
-

Mrs Farhan
-

Aruna Thapar
-

Madhumita Bishnu








Comments (3)