Chocolate coconut cake

Chocolate coconut cake
Steps
- 1
ناریل کو 2 گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں
- 2
اب اسے بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں اور بریک کپڑے سے چھان لیں کودہ الگ کر لیں اور پانی الگ کر لیں
- 3
ایک برتن میں چینی اور مکھن کو مکس کریں اور اس میں انڈے ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے بیٹ کر لیں
- 4
جب اچھی طرح بیٹ ہو جائے تو میدا میں بیکنگ پاؤڈر بیکنگ سوڈا ڈال کر چھان لیں اور انڈے والے مکسچر میں ڈال ہاتھ والے بیٹر سے مکس کریں
- 5
اب اس میں ناریل کا پانی 1 کپ اور ناریل کا کودہ ڈال کر مکس کر لیں
- 6
کیک پین میں بٹر پیپر لگا کر ائل سے گریس کر لیں اور اس میں کیک والا مکسچر ڈال دیں
- 7
3 بار کچن سلیب پر ٹیب کرے پہلے سے گرم پتلی میں 35 منٹ کے لیے بیک کر لے
- 8
بیک ہونے کے بعد کیک کو ٹھنڈا کر لیں اور اوپر چاکلیٹ سوس لگا دے
- 9
کنڈنسڈ ملک اور ناریل ڈال کر ٹھنڈا کر لیں اور سرو کریں
- 10
اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Soupy Veg Maggie Noodles 🍝 (Ingredients Se Bowl Tak)
Alka Bhandari
-

Darshana Patel
-

Bina Samir Telivala
-

Roasted Acorn Squash and Chicken Stew (AKA Fall in a Pot)
StephieCanCook
-

StephieCanCook
-

Sarvat Hanif
-

Amanda Mayumi
-

Amanda Mayumi
-

Barnali Debdas
-

Daruma Cooking
-

Bobeccan’s Kitchen
-

Maritozzi Con La Panna (Italian Sweet Bun with Cream)
Daruma Cooking
-

Minty Mama
-

Robert Gonzal
-

Ruby Shah
-

Robert Gonzal
-

sneha
-

Anita Verma
-

kiran pinjani
-

🧑🏽🍳🧑🏼🍳Thailand Street Food Noodle Soup • Thai Tom Yum Noodle Soup |ThaiChef Food
ThaiChef food by chef Peach
-

Juhi Prakash Sewani
-

Safiya Juned
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Kavita Arekar





















Comments