Baked potato💕

پاکستانی عوام بہت کم اپنی فٹنس کا خیال رکھتے ہیں ان میں سے ایک ہم بھی ہیں پر کبھی کبھار ہمیں فٹ ہونے کا شوق چِراتا ہے اور ہم فٹافٹ کوٸی فٹ سی ریسپی ٹراٸی کرنے کی کوشش کرتے ہیں ایسی ہی ایک ریسیپی بیکڈ پوٹاٹو ہے ویسے تو اسے ایسے بھی کھاسکتے پر بواٸل راٸس یا چپاتی کے ساتھ بھی بیسٹ لگتے دیکھٸیے ٹراٸی کیجٸیے کک اسنیپ کرنا چاہیں بالکل کیجٸیے 😜

Steps
- 1
سب سے پہلے آلو نمک ڈال کر بواٸل کرکے کٹ کرلیں ٹماٹر پیاز بھی سلاٸس کرلیں باقی تمام چیزیں باریک کتر لیں لیموں بھی سلاٸس کٹ کرلیں
- 2
اب اوون کو آدھے گھنٹے پہلے پری ہیٹ کرلیں
- 3
اب اوون ٹرے کو آٸل سے گریس کرکے اس میں پیاز کے سلاٸس رکھیں پھر اس پہ ٹماٹر کی لٸیر بچھاٸیں ساتھ ہی آلو کی لٸیر بچھاٸیں ادرک لہسن کترا ہوا ڈالیں ساتھ ہی لیمن سلاٸس ہرادھنیہ ہری مرچ بیچ سے کٹ کرکے ڈالیں اور اوپر سے کٹی کالی مرچ چاٹ مصحالہ چھڑک دیں
- 4
اب پہلے سے گرم اوون میں 20 منٹ بیک کرلیں
- 5
چاہے تو کیچپ یا گرین چٹنی یوز کریں ورنہ ایسے ہی مزےکے لگتے فٹ ریسپی ٹمی بھی خوش ممی بھی خوش😜
Similar Recipes
More Recipes
-

Brad's chocolate hazelnut zucchini bread
wingmaster835
-

Grilled chicken drumettes skewers
Sarvat Hanif
-

Chicken and Pesto Rice with Peas
Ricardo
-

Tom Jacobs -

Vietnamese-style chicken noodle bowls
Mark Baldwin
-

Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

Ryan
-

Madhumita Bishnu
-

Japanese Pork Rice Bowl - Butadon
Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

Chocolate Sponge Cake | easy recipe
Daruma Cooking
-

keosha hooks
-

Peanut butter chocolate chip cookies
kelsey schoendorf
-

Ricardo
-

Somi Ali
-

Noor Ul Ann
-

Lubna’s Kitchen
-

faryal
-

Iqra Farrukh
-

Manini Mallick Haldar
-

Mawa gulab jamun stuff with kesar pista
Archana Devi ( Chaurasia)
-

Chahr baagh/mutanjan colourful zarda
Sumera Rahman

Comments (8)