Gujrati Aloo

asma syed
asma syed @cook_20987828

#ambassador
گجراتی آلو ایک بہت آسان اور مزے کی ریسیپی ہے ۔ ناشتے میں پراٹھے کے ساتھ کھائیں یا لنچ میں چپاتی کے ساتھ ہر طرح سے بہترین ہے ۔

Gujrati Aloo

#ambassador
گجراتی آلو ایک بہت آسان اور مزے کی ریسیپی ہے ۔ ناشتے میں پراٹھے کے ساتھ کھائیں یا لنچ میں چپاتی کے ساتھ ہر طرح سے بہترین ہے ۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

15 to 20 min
3 servings
  1. 4آلو بڑے سائز کے کیوبز کرلیں
  2. 1ٹی اسپون رائی
  3. 1/4ٹی اسپون میتھی دانہ
  4. 1ٹی اسپون زیرہ
  5. 1بڑا ٹماٹر
  6. 1/4کپ دہی
  7. 1ٹیبل اسپون ادرک لہسن
  8. 1ٹی اسپون لال مرچ
  9. 1/2ٹی اسپون ہلدی
  10. 1ٹی اسپون پسا زیرہ
  11. 1ٹی اسپون پسا زیرہ
  12. 2ہری مرچ
  13. 2ٹیبل اسپون ہرا دھنیہ
  14. 1ٹی اسپون نمک
  15. 1/4کپ آئل
  16. 1ٹیبل اسپون لیمن جوس

Cooking Instructions

15 to 20 min
  1. 1

    آلو چھیل کر کیوبز میں کٹ کرلیں ۔

  2. 2

    ایک پین میں آئل ڈالکر رائی اور میتھی دانہ ڈالکر کڑکڑا لیں پھر اسمیں آلو ڈالکر ہلکا سا فرائی کرلیں ۔پھر زیرہ ڈال دیں اور ادرک لہسن ڈالکر بھونیں

  3. 3

    اب دہی میں لال مرچ دھنیہ زیرہ پاوڈر نمک ہلدی ملاکر ہلکی آنچ کرکے آلو میں شامل کردیں اور میدیم آنچ پر ڈھک کر پکائیں 5 منٹ پھر ٹماٹر کے چھوٹے ٹکڑے کرکے ایڈ کردیں ۔

  4. 4

    پانچ منٹ بعد ہری مرچ ہرادھنیہ ایڈ کرکے بھون لیں اور لیمن جوس ایڈ کردیں آلو یہ خشک رہتے ہیں پانی نہیں ڈالنا اسمیں تیار ہیں مزے دار گجراتی آلو

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Comments (13)

Similar Recipes