Aloo Gobhi ki sabzi💞

سردیوں کی آمد ہوتے ہی من پسند سبزیوں کی ذائقے دل کو ستانے لگتے لگتا سبزیاں دہائی دے رہی ہوں ارے دیکھو میں آگٸی مجھے تو بنالو 😂 مجھے سردیوں کی سبزیاں بہت پسند ہیں آلو گوبھی ہو ساتھ واٸٹ راٸس کیا مزہ دوبالا کردیتے ہیں زبردست ویسے تو ہر سبزی کا اپنا مزہ اپنا ذائقہ ہوتا ہے پر مجھے سردیوں میں سبزیاں کھانے میں مزہ آتا ہے ویسے تو دو چار ڈشز بناچکی سبزیوں کی پر لکھنے کی سستی میں گیلری میں پڑی دہاٸیاں دے رہی مجھے کب لگاٶ گی کک پیڈ پہ مجھے کب لگاؤ گی کک پیڈ پہ😂
تو سب سے پہلے آلو گوبھی کی باری ہے😂

Steps
- 1
سب سے پہلے گوبھی کو کاٹ لیں اس کے پھول اور آلو کو کاٹ کر ایک باٶل میں کچھ دیر بھگودیں اور اس کے بیچ کا ڈنٹھل باریک باریک کاٹ کر الگ رکھ لیں
میں نے اسٹیپ باۓ اسٹیپ پکز لی تھیں پر اللہ جانے کہاں غاٸب ہوگٸی😓 - 2
اب ایک پتیلی میں آٸل لیں اس میں باریک کٹی پیاز اور زیرہ کے بھگار کرلیں پیاز گولڈن براٶن کرلیں ساتھ ادرک لہسن پیسٹ ایڈ کرکے بھونیں پھر نمک کٹی مرچ ہلدی ایڈ کرکے بھونیں پھر ٹماٹر کاٹ کر ایڈ کریں تھوڑا مکس کریں پھر گوبھی کے ڈنٹھل جو باریک کاٹے ہیں ایڈ کردیں اور آدھا گلاس پانی ایڈ کرکے ٹماٹر گلنے تک پکاٸیں3
- 3
پھر اس مصحالے میں آلو گوبھی ایڈ کرکے اچھے سے مکس کرلیں اور ایک گلاس پانی ایڈ کرکے آلو گلنے تک پکاٸیں خیال رہے گوبھی بالکل میش نہ ہو کچھ پھول ثابت رہیں تو مزیدار لگتی ہے سبزی 💓
- 4
پانی خشک ہوجاۓ تو پسہ گرم مصحالہ ادرک باریک کٹی ہوٸی ہرادھنیہ ہری مرچ ڈال کر 5 منٹ دم دے لیں واٸٹ راٸس چپاتی کے ساتھ نوش فرماٸیں💞
Similar Recipes
More Recipes
-

Mayflower
-

Aaliv Ladoo - Garden Cress Seeds Ladoo
Surekha Dongargaonkar
-

skunkmonkey101
-

Bethica Das
-

Bethica Das
-

Nutan Shah
-

Kulsoom Bukhari
-

Maggie Conlon
-

Non-Fried Egg Yolk & Veggies Pakora
Uzma Syed
-

Pragati Hakim
-

Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

Robert Gonzal
-

Meme
-

Roheen Khan
-

Ayeesha Jibril
-

Maureen 😀
-

Mk Mahwish
-

Umme Azaan Khan
-

Noor Ul Ann
-

Prawns & Kimchi Takikomi Gohan
Hiroko Liston
-

Noor Ul Ann
-

Umme Azaan Khan

Comments (9)