Gobhi Methi Ki Bhujya

asma syed
asma syed @cook_20987828

#bakingquiz
گوبھی اور میتھی کی بھجیا شاید آپ نے کبھی نا کھائی ہو اسکا ٹیسٹ بہت عمدہ ہوتا ہے ۔ سردی کے موسم میں آنے والی سبزیوں کا فائدہ اٹھائیں اور بنائیں یہ شاندار ریسیپی

Gobhi Methi Ki Bhujya

#bakingquiz
گوبھی اور میتھی کی بھجیا شاید آپ نے کبھی نا کھائی ہو اسکا ٹیسٹ بہت عمدہ ہوتا ہے ۔ سردی کے موسم میں آنے والی سبزیوں کا فائدہ اٹھائیں اور بنائیں یہ شاندار ریسیپی

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

20 min
5 servings
  1. 1/2کلو گوبھی
  2. 1بنچ میتھی
  3. 2پیاز
  4. 1ٹیبل اسپون ادرک لہسن پسا
  5. 3ٹماٹر
  6. 1ٹیبل اسپون لال مرچ
  7. 1ٹی اسپون ہلدی
  8. 1ٹیبل اسپون پسا دھنیہ
  9. 1/2 ٹی اسپون کٹی لال مرچ
  10. 4ہری مرچ
  11. 1ٹی اسپون زیرہ
  12. 5ثابت لال مرچ
  13. 1/2کپ آئل

Cooking Instructions

20 min
  1. 1

    گوبھی کو کاٹ کر دھو لیں میتھی کے بھی پتے الگ کرکے دھو لیں

  2. 2

    پیاز باریک چوپ کرلیں ۔ ٹماٹر بھی باریک چوپ کرلیں ۔ایک پین آئل ڈالکر زیرہ ثابت لال مرچ ڈالکر پیاز ڈالکر ہلکی براون کر لیں اسر ادرک لہسن ڈال دیں

  3. 3

    اب اسمیں ٹماٹر ڈالکر گلالیں اور تمام اسپائس ڈالکر بھون کر گوبھی ڈال دیں اور بھعن کر چوتھائی کپ پانی ڈالکر ڈھک کر گلا لیں ۔

  4. 4

    پھر میتھی ہری مرچ ڈالکر 5 منٹ پکا کر چولھا بند کردیں تیار ہے مزے دار گوبھی میتھی بھجیا

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Similar Recipes