لہسنی پالک
سردی میں بنایں پالک کی یہ منفرد ڈش
Steps
- 1
سب سے پہلے مکھن اور آٹل کو پین میں ڈالیں اک منٹ بعد کٹی ہری مرچ اور زیرہ ڈال دیں اک منٹ بعد لہسن ادرک پیسٹ ڈال کہ بھون لیں پھر پیاز ڈال کہ براوں کریں ساتھ لہسن ادرک پیسٹ اک ٹی اسپون ہلدی سوکھا دھنیہ ڈال کہ بھون لیں اب ٹماٹر ڈال لیں اور اچھا سا گلالیں
- 2
جب تک ٹماٹر ہلکی آنچ پہ بھونتا ھے پانی گرم کرکے اس میں پالک کو ڈال دیں دو مٹ بعد نکال کہ تیز ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں اور کیسی چھلنی میں نکال لیں اب اس میں سے دو ٹیبیل اسپون پالک الگ کرلیں باقی پالک پس لیں
- 3
اب ٹماٹر گل چکے ھوں گے اس میں پالک ڈال دیں دونوں اور 5منٹ بعد نمک دہی اور کریم ڈال دیں اور ساتھ قصوری میتھی بھی ڈال دیں دو چٹکی چینی ڈال کہ بھون کے اتارلیں کوشش کریں ڈھکن نھی لگایں پالک کا کلر اچھا آتا ھے
- 4
اب اس میں بھگار لگا دیں
گھی میں زیرہ ڈالیں ساتھ ہی کٹا لہسن ڈال کہ براوں کریں اور چولھا بند کرکے ثابت مرچ ڈال کہ پالک پہ بھگار لگادیں - 5
بے حد مزےدار بنتا ھے اک بار بنایں گے بار بار کھایں گے آپ اوپر سے مکھن ڈال کہ چاول یا باجرے کی روٹی سے کھایں مزہ نہ آے پسے واپس 😄
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Cilantro pachadi, onion pachadi with Curd
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Shital Jataniya
-

Gulkand Paan Modak - Ganesh Chaturthi Special
Manisha Sampat
-

Healthy tasty mix vegetable curd raita
Ramaben Joshi
-

Bethica Das
-

Kala chana curry with mini Malabar paratha
Pooja Sapre
-

Chef Bryce
-

PittbullMom2014
-

Banana, Protein, Oat, and Flaxseed Muffins
Christopher Harris -

Asopoa de Camarones (shrimp and rice soup)
Chef Bryce
-

Pakprawee
-

Tasty 3 different falover kulfi
Divya Bhatt
-

farhas_cuisine
-

Ifeoma Obianagha
-

farhas_cuisine
-

Salwa Sheikh
-

shagufta
-

spicequeen
-

Whipped Shortbread Drop Cookies
Joshua Gorman


















Comments (11)