Gur aur atay ka halwa

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
سردیوں میں گڑ کیا ہی بات ہے
گڑ سے بہت میٹھے بنتے ہیں
اج سیزنل انگرینڈیٹ میں
گڑ سے بنایا ہے حلوہ یہ
سردیوں میں بہت فائدہ
دیتا ہے اسے گرم گرم
کھانے سے ہمارے اندر
طاقت اور نزلہ زکام
سے بچنے میں فائدہ مند ہے
میں اپنے پوتے کو اکثر یہ
حلوہ بنا کر کھلاتی ہوں
اور یہ دیسی گھی میں بنایا
جاتا ہے آئیے میرے کچن میں
سیزن کا بہترین گڑ کی ریسیپی
Gur aur atay ka halwa
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
سردیوں میں گڑ کیا ہی بات ہے
گڑ سے بہت میٹھے بنتے ہیں
اج سیزنل انگرینڈیٹ میں
گڑ سے بنایا ہے حلوہ یہ
سردیوں میں بہت فائدہ
دیتا ہے اسے گرم گرم
کھانے سے ہمارے اندر
طاقت اور نزلہ زکام
سے بچنے میں فائدہ مند ہے
میں اپنے پوتے کو اکثر یہ
حلوہ بنا کر کھلاتی ہوں
اور یہ دیسی گھی میں بنایا
جاتا ہے آئیے میرے کچن میں
سیزن کا بہترین گڑ کی ریسیپی
Steps
- 1
گڑ کو پانی میں ڈال کر بوائل کریں گڑ میلٹ ہو جائے فلیم اف کر دیں
- 2
ایک پین میں آٹا کو سینک لیں اتنا کہ خوشبو انے لگے جلے نہیں کالا نہ ہو نہیں تو حلوے کا کلر اچھا نہیں آئے گا موٹے پیندے والا برتن اور لو فلیم پر یہ کام کریں
- 3
اب اس میں دیسی گھی ڈالیں خوشبو انے اب گڑ کا پانی تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں فلیم بلکل لو پر ہو اب مکس کرتے جائیں پانی ڈالنے سے یہ ڈو کی صورت چمچے سے لپٹ جائے گا بس لو فلیم پر پانچ منٹ رکھ دیں گھی اوپر انے لگے اب اس میں بادام پستے اور کھوپڑے کی گارنش کریں اور گرم گرم سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Ankita Kapil Varshney
-

Sarvat Hanif
-

Barnali Debdas
-

Archana Agrawal
-

Amelia E :)
-

Arbi or Taro Mash or Kochu bata
Madhumita Bishnu
-

Vavo's White Bean Chicken Chili
Vavo Rodrigues
-

Lemon Chicken w exquisite homemade sauce!
B’s Messy Kitchen
-

Crock Pot Girl 🤡
-

🥦 Clams and broccoli with garlic
tomo_ya
-

Umme Yousuf
-

shagufta
-

kingfisher 👩🍳
-

Republic Day Special Veggie Paneer Paratha
Vaishali Suhas
-

Sonal Gaurav Suthar -

Afraa Fatima
-

Divya Konduri
-

hzdiaries
-

Pumpkin dal gravy Zucchini baked cheese tolls
Divya Konduri



















Comments (4)