امرتی
پہلی بار بنای بہت اچھی بنی ماشاءاللہ
Steps
- 1
اک کپ ماش دال تین گھنٹہ بھگو دیں
پھر تھوڑا پانی ڈال کہ پیس لیں اور اس میں کارن فیلور ڈال دیں اور تھوڑا فوڈ کلر ڈال دیں - 2
چینی میں اک کپ پانی ڈال کہ چاشنی بنالیں اور الائچی ڈالیں
- 3
گھی کو میڈیم لو فلیم پہ گرم کریں اور امرتی بنالیں
امرتی بنانے کا طریقہ نیٹ پہ دیکھ سکتے ہیں میرے موبائل سے ڈیلیٹ ھوگی ھے اپنی ویڈیو جو امرتی کی بنای تھی - 4
پانچ منٹ اک سائڈ سے فرائ کریں اور نیم گرم چاشنی میں ڈال دیں
بہت مزیدار اور آسان ھے بناناگھر کی امرتی کی کیا ہی بات ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Ilovetocookrecipes -

Madhumita Bishnu
-

Dorce Kim
-

Instant No-Gas Sweet Recipe | 5-Minute Delicious Indian Mithai
Padmini Venkatesan
-

Rose & Pistachio Almond Ladoo Flowers
Rekha Bapodra
-

लौकी और कच्चे केले से बना फलाहारी सेहतमंद कटलेट।
Prachi Maheshwari
-

Alan Bacho
-

Ameya Bhat
-

Ankita Kapil Varshney
-

Lali -

Lali -

Spinach Fettuccine with Lobster Ravioli, Mussels, & Meat Sauce
Chef Mommy Nessa
-

shagufta
-

Madhu mittal
-

Faiza Ali
-

Halwasan(a traditional sweet from Gujarat)
Kalpana Rai
-

Shabbir Dalal
-

shagufta
-

shagufta
-

shagufta












Comments (20)