CookpadCookpad
Guest
Register or Log In
Save and create recipes, send cooksnaps and more
  • Search
  • Premium
    • Top Cooksnapped Recipes
    • Top Viewed Recipes
  • Premium
  • Challenges
  • FAQ
  • Send Feedback
  • Region
  • Your Collection
Your Collection
To start creating your recipe library, please register or login.
Crispy potato sticks
Save this recipe to come back to it later.
  • Add Cooksnap
  • Add to folders
  • Print
  • Share
    • Copied!
    • Email
    • Facebook
    • Pin it
    • Twitter
  • Report Recipe
  • See report
  • Edit recipe
  • Delete
CookpadCookpad
A picture of Crispy potato sticks.

Crispy potato sticks

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador
#womenday
اسلام علیکم
وومنز ڈے کے موقع پر اپنے لیئے کیا بنائیں سچ بات ہے کہ اپنے لیئے سوچنا ہی چھوڑ دیا ہے بس آج اپنے لئے کچھ ایک تو مجھے نئی نئی ریسیپی ٹرائ کرنے کا شوق دوسرا شام کی چائے کے ساتھ کچھ ضرور ہو خالی چائے خالی پن دیتی ہے تو میں اکثر لنچ ڈنر کے اہتمام کے ساتھ چائے کے لوازمات کا بھی اہتمام کر لیتی ہوں اور چائے میں اپنے میاں صاحب کے ساتھ پیتی ہوں چاہے وہ رات کو 9بجے آئے مگر میں چائے ان کے ساتھ پیتی ہوں میں کوکنگ میں کیسے آگئی مجھے کوکنگ کا بلکل شوق نہیں تھا مجھے سلائ کڑھائی نٹنگ مجھے تو یہ سب پسند تھا شادی کے وقت بھی امی میری چاچی مجھ سے یہی کہتی کہ بہنوں کے کپڑے تیار کر دو سب کے کپڑے میں ہی سلائ کرتی تھیں ان لوگوں کو یہ فکر ہی نہیں تھی کہ میں جناب کیسے اتنے سارے لوگوں کا کھانا بناؤنگی مگر سر پر پڑی سب کر لیا شادی ہوئی ساس کو فالج ہو گیا اللہ نے اولاد بھی نو مہینے میں ہی گود میں ڈال دی الحمداللہ بس کرتے گئے اتنا کہ ایک ٹائم میں 100 روٹیاں بھی بنا کر دی ہیں بس جو کام کا شوق نہیں تھا وہ بہت دل سے کرنا پڑا آج مجھے گفٹ ملتے ہیں تو امی کہتی ہیں کہ جو کام ہم نے نہیں سیکھایا وہ تم نے کر لیا بس مجھے ایک شوق ہے لگن ہے کہ مجھے کرنا ہے تو میں کر لیتی ہوں آج بھی سلائ نٹنگ وہ بھی ساتھ چل رہی ہیں آج میں اپنے خاندان میں بہت مشہور ہوں میری بہنیں حیران ہوتی ہیں کہ آپی کو گفٹ ملتے ہیں میں اپنے خاندان کی پہلی عورت ہوں جو کوکنگ گروپ میں ہوں اور کیا کہوں بس لمبی ہو جائے گی میری اسٹوری

Read more

Saved
Save this recipe to come back to it later.
Edit recipe
See report
Add to folders
Add CooksnapAdd Cooksnap
ShareShare
  • Copied!
  • Email
  • Facebook
  • Pin it
  • Twitter
PrintPrint
  • PrintPrint
  • Add CooksnapAdd Cooksnap
  • Report Recipe
  • See report
  • Delete
Share
  • Copied!
  • Email
  • Facebook
  • Pin it
  • Twitter
Save this recipe to come back to it later.
  • Add Cooksnap
  • Add to folders
  • Print
  • Report Recipe
  • See report
  • Edit recipe
  • Delete

Ingredients

  • دو بوائل آلو
  • ایک ٹیبل اسپون نمک
  • ایک ٹیبل اسپون کٹی لال مرچ
  • ایک ٹی اسپون کالی مرچ پاؤڈر
  • دو ٹیبل اسپون کارن فلور
  • ادھا کپ چاول کا آٹا
  • ہرا دھنیا ہری مرچ حسب ضرورت
Cookpad Open in Cookpad App
Saved
Save this recipe to come back to it later.

Steps

  1. 1

    آلو بوائل کر لیں میش کریں سارے مصالحے ڈالیں

    A picture of step 1 of Crispy potato sticks.

  2. 2

    کارن فلور اور آٹا مکس کریں اور اسٹکس تیار کریں

    A picture of step 2 of Crispy potato sticks.

  3. 3

    ساری اسٹکس اسی طرح تیار کریں اور فرائ کریں مزیدار سے بلکل نیو اسنیکس تیار تو کریں شام کی چائے کو انجوئے

    A picture of step 3 of Crispy potato sticks.
    A picture of step 3 of Crispy potato sticks.
    A picture of step 3 of Crispy potato sticks.
Saved
Save this recipe to come back to it later.
Edit recipe
See report
Add to folders
Add CooksnapAdd Cooksnap
ShareShare
  • Copied!
  • Email
  • Facebook
  • Pin it
  • Twitter
PrintPrint
  • PrintPrint
  • Add CooksnapAdd Cooksnap
  • Report Recipe
  • See report
  • Delete

Cooksnaps

Saved
Save this recipe to come back to it later.
  • Add Cooksnap
  • Add to folders
  • Print
  • Share
    • Copied!
    • Email
    • Facebook
    • Pin it
    • Twitter
  • Report Recipe
  • See report
  • Edit recipe
  • Delete

Copied!

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on March 09, 2022 17:35
Sukkur
yes
Read more

Comments (8)

Naureen Khan Lodhi
Naureen Khan Lodhi @cook_24349627
March 16, 2022 09:02
Tasty
Guest
Add a comment
0/0

Similar Recipes

More Recipes

  1. A picture of 🍠🥜🥥 Sweet Potato Peanut Coconut Bites | Fasting Feast with Creamy Peanut-Coconut 🥜🥥 Chutney.

    🍠🥜🥥 Sweet Potato Peanut Coconut Bites | Fasting Feast with Creamy Peanut-Coconut 🥜🥥 Chutney

    Rosalyn John Rosalyn John
  2. A picture of Sabudana Mathri.

    Sabudana Mathri

    Deepti Johri Deepti Johri
  3. A picture of Apple Peanut Sabji.

    Apple Peanut Sabji

    Nutan Shah Nutan Shah
  4. A picture of Caldo verde.

    Caldo verde

    Santy Coy Santy Coy
  5. A picture of Chicken Biryani.

    Chicken Biryani

    Shaik Hajira Shaik Hajira
  6. A picture of Garlic beef fried rice.

    Garlic beef fried rice

    Alex Alex
  7. A picture of Loaded Rainbow Rice Bake!.

    Loaded Rainbow Rice Bake!

    Vada Heroux Vada Heroux
  8. A picture of Sushi at home.

    Sushi at home

    Elanor Elanor
  9. A picture of Slow Cooker Goat Curry (myheartbeets.com).

    Slow Cooker Goat Curry (myheartbeets.com)

    Cluelesskitty Cluelesskitty
  10. A picture of Cowboy Soup.

    Cowboy Soup

    cindybear cindybear
  11. A picture of Pork Miso Ramen.

    Pork Miso Ramen

    Melissa Murray Melissa Murray
  12. A picture of Turkey Breakfast Wrap (Low Carb/Lower Sodium).

    Turkey Breakfast Wrap (Low Carb/Lower Sodium)

    Braiden Slagle Braiden Slagle
  13. A picture of Southeast Asian Dessert •Easy Thai Style Homemade Cendol • Lod Chong Singapore.

    Southeast Asian Dessert •Easy Thai Style Homemade Cendol • Lod Chong Singapore

    ThaiChef food by chef Peach ThaiChef food by chef Peach
  14. A picture of Chicken sloppy joe in taco bowl.

    Chicken sloppy joe in taco bowl

    Macintosh Macintosh
  15. A picture of پشاوری چکن کڑاھی.

    پشاوری چکن کڑاھی

    shagufta shagufta
  16. A picture of Vegetable mayo salad.

    Vegetable mayo salad

    Christin'S Kitchen Christin'S Kitchen
  17. A picture of Set Dosa with Sagu.

    Set Dosa with Sagu

    Poonam Joshi Poonam Joshi
  18. A picture of Yummy fried momo.

    Yummy fried momo

    Sakshi Sharma Sakshi Sharma
  19. A picture of Chicken chilli with rice 🌾.

    Chicken chilli with rice 🌾

    Mrs Jhanzaib Mrs Jhanzaib
  20. A picture of Fish Curry.

    Fish Curry

    Man o Salwa By Neelam Saleem Man o Salwa By Neelam Saleem
  21. A picture of Carrot kheer 🥕 🥥.

    Carrot kheer 🥕 🥥

    hunain cuisine hunain cuisine
  22. A picture of Patatas Bravas.

    Patatas Bravas

    Sanuber Ashrafi Sanuber Ashrafi
  23. A picture of Nehri.

    Nehri

    Bhawna Sharma Bhawna Sharma
  24. A picture of One bite naan khatai.

    One bite naan khatai

    Shazi Mudabbir Shazi Mudabbir
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16050659
Cookpad Open in Cookpad App

About Us

Our mission at Cookpad is to make everyday cooking fun, because we believe that cooking is key to a happier and healthier life for people, communities and the planet. We empower home cooks all over the world to help each other by sharing their recipes and cooking experiences.

Subscribe to Premium for exclusive features & benefits!

Cookpad Communities

🇺🇸 United States 🇬🇧 United Kingdom 🇪🇸 España 🇦🇷 Argentina 🇺🇾 Uruguay 🇲🇽 México 🇨🇱 Chile 🇻🇳 Việt Nam 🇹🇭 ไทย 🇮🇩 Indonesia 🇫🇷 France 🇸🇦 السعودية 🇹🇼 臺灣 🇮🇹 Italia 🇮🇷 ایران 🇮🇳 India 🇭🇺 Magyarország 🇳🇬 Nigeria 🇬🇷 Ελλάδα 🇲🇾 Malaysia 🇵🇹 Portugal 🇺🇦 Україна 🇯🇵 日本 See All

Learn More

Cookpad Premium Careers Feedback Blog Terms of Service Community Guidelines Privacy Policy Frequently Asked Questions

Download our app

Open Cookpad App on Google Play Open Cookpad App on App Store
Copyright © Cookpad Inc. All Rights Reserved
close