Frozen Baked chicken 🐓بیکڈ چکن🐓

#mentorship
#crl
رمضان میں مزیدار چٹخارے دار کھانے کا دل چاہتا ہے تو چکن میرینیٹ کرکے فریز کرلیں افطار ٹائم سے پہلے نکالیں اوون پری ہیڈ کریں اور بیکڈ کریں اور افطار کا مزہ لیں چاہیں تو فراٸی کریں اور بچوں کی خدمت میں حاضر کیجٸیے مزے کی بات رمضان میں سبزیوں کو بچے پوچھتے بھی نہیں تو اس بہانے سبزی بھی ساتھ بیکڈ کریں اور بچوں کو بیکڈ ویجی چکن کہہ کر کھلادیں کیونکہ ہم ماں ہیں ماٶں سے جیتنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے😂😂

Steps
- 1
سب سے پہلے چکن دھو کر پانی نتھار لیں
اور ادرک لہسن پیسٹ کے ساتھ تمام اجزا۶ ایڈ کرلیں - 2
اب تمام اجزا۶ کو اچھے سے میرینیٹ کرکے دس منٹ کور کرکے رکھ دیں
- 3
تمام سبزیاں موٹی موٹی کٹ کرکے ایک پین میں آٸل ایڈ کرکے اس میں نمک پسی کالی مرچ چاٸینز سالٹ سرکہ سویاساس ایڈ کرکے 5 منٹ فراٸی کرلیں
ساتھ ہی دوسرے پین میں چکن ایڈ کرکے 10 سے 15 منٹ پکالیں کہ اس کا کچا پن ختم ہوجاۓ - 4
اب بیکنگ ٹرے کو آٸل سے گریسنگ کرکے اس پہ بیچ میں چکن پیس اور ساٸیڈز میں فراٸی ویجیٹیبل رکھ دیں
پھر اس پہ چکن کا بچا مصحالہ چکن پہ ایڈ کریں - 5
اور پہلے سے پری ہیڈ اوون پہ 20 منٹ 250 ڈگری پہ بیک کرلیں
- 6
لیجٸیے بیکڈ چکن ریڈی ہے افطار کے لٸیے بیسٹ آپشن ہے
- 7
ٹھنڈی لسی کے ساتھ مزیدار کمبینیشن ہے افطار کا مزہ دوبالا ہوجاۓ گا ان شاء اللہ💝💝
- 8
😋😋
- 9
😍🐓😍
Similar Recipes
More Recipes
-

Pakhala or Fermented Rice Platter
Madhumita Bishnu
-

Cluelesskitty
-

Amazing Foodies
-

Sirine Chmaysem
-

Shobha Deshmukh
-

Garima Mayur Mangwani -

Soumini Bhattacherjee
-

jaysongeisler -

Lychee Smoothie (Lychee Smoothie)
Daxa Parmar
-

Zahraa
-

Robert Gonzal
-

Crock Pot Girl 🤡
-

California Farm Tempura Flowers, Blossoms, Sprouts & Salmon
Hobby Horseman
-

Christophe Duhamel
-

Chinese Sweet and Sour Pork 糖醋排骨
LazyCook_HK
-

Halal Guys Chicken & Rice Platter ❤️
Samia Aijazz
-

Herphserh's Kitchen
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Juhi Prakash Sewani
-

Zahraa
-

Krishna Biswas
-

shagufta
-

Organic Dark Chocolate Smoothie
Pakprawee
-

Jhansi

Comments (2)