Dinner roll
Family favorite
Steps
- 1
چکن میں سارے مصالحے ڈال کر مکس کر لیں اور 10 منٹ فریج میں رکھ دیں
- 2
10 منٹ بعد اس درمیانی آنچ پر پکائیں اور ٹھنڈا ہونے دیں رشہ بنا لیں اور اس میں ساری سبزیاں ڈال دے اور اس میں چلی گالک سوس کیچپ اور مائیونیز ڈال کر مکس کر لیں
- 3
تیار بریڈ ڈو کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں اور چھوٹی سی روٹی بیل لے اوپر چکن فلیگ رکھ دیں اور چیز رکھیں روٹی کو چاروں طرف سے فولڈ کر لیں
- 4
اب رول کو 30 منٹ رسٹ دے
- 5
30 منٹ بعد اس پر انڈا لگا کر اوپر تل ڈال دیں اور 20 منٹ پہلے سے گرم پتلی میں بیک کر لے جب گولڈن ہو جائے تو اسے نکال کر اس پر مکھن لگا دے
- 6
ڈنر رول تیار ہیں اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Supriya Devkar
-

Shilpa Shah
-

Ruchi Agarwal
-

Jigisha Modi
-

pinal Patel
-

Sangita Vyas
-

Simran Ridhima
-

Vidyutaa Kashyap
-

Darshana Patel
-

Chris Gan
-

Biko na Pirurutong (Philippine Black Rice Cake)
alfredsanpedro
-

“The hart Of The Kitchen".🙂
-

youngchef14
-

Spinach Cheese Poppers With Beetroot Dip
Astha Agarwal
-

Homemade french toast, scrambled eggs and sausages
Kelechi Kafor
-

Maya's Recipe's
-

Black pepper wali chaat (theeki meethi chaat)
Sumera Rahman
-

Sumreen Farooq
-

Deepika Parmar
-

Maya's Recipe's
-

sudha dhanuka
-

sudha dhanuka
-

Mukti Sahay

















Comments (13)