Beef resha haleem 💕بیف ریشہ حلیم 💕

#muharamspecial
#mentorship
محرم الحرام ہمارے لٸیے بہت عقیدت و احترام کا مہینہ ہے سال کی شروعات بھی ہے اس مہینے میں حضرت امام حسین کی یاد میں نذر و نیاز اور فاتحہ کا سلسلہ ہوتا ہے تو تقریباً ہر گھر میں پلاٶ بریانی دودھ کا شربت اور خاص کر حلیم بنا کر فاتحہ دلواٸی جاتی ہے ہمارے بھی دس محرم الحرام کو شربت حلیم پہ فاتحہ ہوتی ہے اور پھر اسے اپنے محلے اور دوست احباب میں تقسیم کیا جاتا ہے ساتھ ہی روزے اور دیگر عبادات کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے 💝
میرے ہاتھ سے بنی حلیم الحَمْدُ ِلله پورے خاندان میں بہت مشہور اور پسند کی جاتی ہے اور اس کا انتظار کیا جاتا ہے اب بھی دور کے رشتے داروں کی فرماٸشیں آچکی ہیں کہ ان کا پارسل خاص طور سنبھال کا رکھا جاۓ 😂😂

Steps
- 1
سب سے پہلے گوشت دھو کر پانی نتھار لیں
اب پیاز باریک کٹنگ کرکے پتیلے میں آٸل ایڈ کرکے ساتھ ثابت گرم مصحالے بھی ڈال دیں اور پیاز براٶن کرلیں - 2
- 3
اب براٶن پیاز میں گوشت ایڈ کریں اور کلر چینچ ہونے تک بھونیں
پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ایڈ کریں اور بھونیں ساتھ ہی نمک پسی مرچ ہلدی پسہ دھنیہ بھی ایڈ کردیں - 4
اور خوب اچھے سے بھونیں
- 5
اب اس میں ہری مرچیں بھی ایڈ کردیں اور اتنا پانی ایڈ کریں کے گوشت اچھے سے گل جاۓاور نیچے لگے بھی نہیں لو فلیم پہ پکایں تاکہ گوشت اچھے سے گل جاۓ اور باآسانی گھوٹ لیا جاۓ
- 6
گوشت گل جاۓ اور پانی خشک ہونے پہ آۓ تو گھوٹے سے اچھے سے گھوٹ لیں یا ہینڈ بلینڈر سے گوشت ریشہ کرلیں ویسے اصل ذائقہ اور ریشہ گھوٹے سے آتا ہے
- 7
اب اناج اور گوشت کو ایک ساتھ ملاکر اچھے سے گھوٹا لگالیں
اور پسہ گرم مصحالہ اور روح کیوڑہ اگر پسند ہو تو ایڈ کرکے کور کردیں اور لو فلیم پہ دم پہ رکھ دیں - 8
لیجٸیے مزیدار ذائقہ دار بیف ریشہ حلیم ریڈی ہے
ہرے مصحالے چاٹ مصحالے براٶن پیاز سے گارنش کریں لیموں چھڑکیں اور مزے کریں 😋 - 9
بیف پلاٶ کے ساتھ بیسٹ کمبینیشن ہے تندوری روٹی وہ بھی گرما گرم مزہ دوبالا کرنے کو کافی ہے 😋😋
Made this recipe? Share a Cooksnap!
Let Umme Azaan Khan know how it turned out.
Nothing says thank you like a photo!
Someone made your recipe and shared a Cooksnap!

Similar Recipes
More Recipes
-

Pratikshya Mahapatra
-

Ifeoma Obianagha
-

Swaminathan.V
-

culinarycubit
-

Pratikshya Mahapatra
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Gulkand n Rose Petals Shrikhand
Hetal Poonjani
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Muniswari.G
-

PittbullMom2014
-

Jennifer Olle -

Smoked Gouda-Chorizo Jalapeno Poppers
Jennifer Olle -

Spiced rice, sausage, and chicken
Robert Gonzal
-

Jennifer Olle -

Ghazala Naeem
-

ChefRobloxian
-

Mrs. Rashid
-

Sumera Rahman
-

Himanshu Walia
-

Naila Asif
-

Husmab Snacks -

California Farm Pickled Habanero Pepper
Hobby Horseman

Comments (9)