توری کی بھجیا ۔۔
#ambassador
گرمیوں کے لیئے ایک سادہ اور آسان ریسیپی
Steps
- 1
توری دھو کر چھیل کر گول سلائس میں کاٹ لیں کاٹنے کے بعد ہرگز نا دھوئیں ۔
پیاز چھیل کر سلائس کرلیں - 2
آئل گرم کرکے زیرہ ثابت لال مرچ ڈالکر پیاز ڈالیں اور سوتے کر لیں
- 3
اب اسمین ادرک لہسن اور تمام مصالحے ڈالکر بھون لیں اور توری ڈالکر تیز آنچ پر دس منٹ پکائیں پھر میڈیم انچ کرکے مذید دس سے بارہ منٹ پکا کر پانی خشک کرکے ہری مرچ لیمن جوس ڈال دیں تیار ہے توری کی بھجیا
Similar Recipes
More Recipes
-

Vidyutaa Kashyap
-

Sampada Shrungarpure
-

Bethica Das
-

Tasty Delicious Healthy Creamy Sabudana Payasam
Krishna Biswas
-

Sangita Vyas
-

Darshana Patel
-

Pragati Hakim
-

Crock Pot Cajun Sausage & Beans
agarcia14
-

jglehenbauer
-

Meme
-

Geeta Godhiwala
-

spicequeen
-

Dawnann68s
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Rebecca
-

Amee Ganatra Davda
-

Darshana Patel
-

Rebecca
-

Shanu Pandey
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16456162















Comments (8)