بگھارے مسور دال چاول

#RICESTAIYEL
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
بگھارے مسور دال چاول
جی جناب یہ ہم چاول ہم لوگ کھنڈویوں کے سالن کے ساتھ کڑی کےساتھ استعمال کرتے ہیں یہ بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں اس میں ہلدی کا استعمال ہوتا ہے
بگھارے مسور دال چاول
#RICESTAIYEL
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
بگھارے مسور دال چاول
جی جناب یہ ہم چاول ہم لوگ کھنڈویوں کے سالن کے ساتھ کڑی کےساتھ استعمال کرتے ہیں یہ بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں اس میں ہلدی کا استعمال ہوتا ہے
Steps
- 1
پتیلے میں گھی ڈالیں
- 2
پیاز ڈالیں سوتے کریں
- 3
نمک ڈالیں زیرہ ہری مرچ ڈالیں ہلدی ڈالیں کڑکڑائیں اور ڈھائی گلاس پانی ڈالیں
- 4
پانی میں ابال آئے تو چاول ڈال دیں
- 5
ایک حصہ پانی خشک ہوجائے تو دم والی آنچ پر پندرہ منٹ رکھے
- 6
پندرہ منٹ کے بعد چیک کریں مزیدار بگھارے مسور دال چاول ریڈی ہیں سرو کریں کڑی یا کھنڈویوں کے سالن کے ساتھ تو انجوئے میرے کچن سے ایک نئی ریسیپی کے ساتھ
Similar Recipes
More Recipes
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Pragati Hakim
-

Hema Wane
-

Meme
-

Sprouted Green Moong Dal Tadka
Kumkum Chatterjee
-

Hara mung dal chilla (green lentils crepes)
tanveer sayed
-

Pumpkin Cinnamon Roll Focaccia
Kelsey Davis
-

Foodiegeektrish
-

Special Salted Dodo(Fried Plantain Slices)
Ifeoma Obianagha
-

Mad Cook
-

agarcia14
-

Rae Allen
-

Nichole
-

Kimberly Pace
-

Nichole
-

Lipika Saha
-

Alka Bhandari
-

Shobhana Vora
-

Juhi Prakash Sewani
-

Oats suji Mini pizza 🍕 pizza 🍕 🍕🍕
Jyoti Prakash Assudani
-

sudha dhanuka
-

Yui Miles
-

Vijayalakshmi
-

Maryam Harande -

SALG






Comments (3)