کھنڈویاں

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
کھنڈویوں کی ریسپی کے ساتھ
یہ گجراتی ڈش ہے یہ اکثر میمن کے گھروں میں شوق سے پکائی اور کھائ جاتی ہیں

کھنڈویاں

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
کھنڈویوں کی ریسپی کے ساتھ
یہ گجراتی ڈش ہے یہ اکثر میمن کے گھروں میں شوق سے پکائی اور کھائ جاتی ہیں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. کھنڈویوں کے سارے مصالحے ہیں
  2. ایک پیالی بیسن
  3. ایک ٹی سپون ہلدی
  4. ایک پیالی دہی
  5. ایک ٹی سپون نمک
  6. ایک ٹی سپون قصوری میتھی
  7. ایک ٹی سپون زیرہ
  8. ایک ٹی سپون لہسن ادرک پیسٹ
  9. ایک ٹی سپون ہری مرچ چوپ
  10. گریوی کے اجزاء
  11. ایک پیالی آئل
  12. ایک پیاز
  13. ایک ٹی سپون ہلدی
  14. ایک ٹیبل سپون نمک
  15. ایک ٹیبل سپون لال مرچ پاؤڈر
  16. ایک ٹیبل سپون دھنیا پاؤڈر
  17. ایک ٹی سپون زیرہ پاؤڈر
  18. ایک پیالی دہی
  19. دو ٹیبل سپون لہسن ادرک پیسٹ
  20. ایک ٹی سپون ہری مرچ پیسٹ
  21. ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا
  22. شوربے کے لئے
  23. چار ٹیبل سپون دہی
  24. ایک گلاس پانی
  25. ایک ٹی سپون ٹاٹری

Cooking Instructions

  1. 1

    ایک پین میں دہی سارے مصالحے ایک کپ پانی ڈال کر بوائل کر لیں جیسے ہی ابال آنے لگے تھوڑا تھوڑا کرکے بیسن ڈالیں چمچہ نہ چلائیں ایک دو منٹ میں پانی کے ساتھ مکس ہونے لگے لکڑی کے چمچہ سے مکس کریں اور ایک ڈو کی فام میں آ جائے تو ایک اسٹیل کی پرات تھوڑے سے آئل سے گریس کریں اور پرات میں ڈال کر سیٹ کریں اور نائف سے کٹ لگا لیں

  2. 2

    گریوی کے لئے ایک پین میں آئل ڈالیں پیاز ڈال کر سنہرا کریں اب لہسن ادرک پیسٹ سارے مصالحہ ڈال کر بھون لیں دہی ڈالیں اور پانچ منٹ بھنائ کریں آئل سیپریٹ ہو جائے تو کھنڈویاں ڈال دیں

  3. 3

    اب دہی پانی اور ٹاٹری ڈال کر بلینڈ کر لیں اور کھنڈویوں میں ڈال کر ایک ابال دیں اب پانچ منٹ دم پر رکھیں ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا ڈال دیں اور سرو کریں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes