ترئ گوشت

#mentorship
#sesonal style
#hot summer
یہ ڈش اردو بولنے والی کمیونٹی کی روایات میں سے ایک ہے ذائقہ میں اسٹو سے ملتی جلتی اس ڈش کو نہایت اہتمام سے پکایا اور پراٹھے کے ساتھ کھایا جاتا ہے بڑے تو انگلیاں چاٹتے ہی ہیں بچے بھی بلا چوں کھاتے ہیں مطلب ڈبہ خالی پیٹ فل 😋
ترئ گوشت
#mentorship
#sesonal style
#hot summer
یہ ڈش اردو بولنے والی کمیونٹی کی روایات میں سے ایک ہے ذائقہ میں اسٹو سے ملتی جلتی اس ڈش کو نہایت اہتمام سے پکایا اور پراٹھے کے ساتھ کھایا جاتا ہے بڑے تو انگلیاں چاٹتے ہی ہیں بچے بھی بلا چوں کھاتے ہیں مطلب ڈبہ خالی پیٹ فل 😋
Steps
- 1
گوشت کی درمیانے سائز کی بوٹیاں بنالیں اور ایک طرف ر کھ دیں
- 2
۔ تل گرم کرکے پیاز کو ہلکا براؤن کریں۔ اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ کٹے ہوئے ٹماٹر، نمک، سرخ مرچ، کالی مرچ، موٹی الائچی، دارچینی اور زیرہ شامل کریں۔
- 3
10 سے 12 منٹ مصالحہ تیار ہونے اور گھی چھوڑنے تک پکائیں۔ مٹن اور 2کپ پانی شامل کرکے برتن کو ڈھک دیں۔
- 4
آنچ ہلکی کرکے 40 سے 45 منٹ تک گوشت کے گلنے تک پکائیں۔ ڈھکن اٹھا کر 5سے6 منٹ تک گھی چھوڑنے تک بھونیں۔
- 5
اب اس میں کٹی ہوئی ترئ شامل کردیں اور اس کا پانی خشک ہونے تک پکائیں جب گھی چھڑنے لگے تو چولہے سے اتار لیں
- 6
ہرے دھنیے اور ادرک کے ساتھ سجائیں۔ روٹی یا نان کے ساتھ پیش کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Kumkum Chatterjee
-

Pakhala or Fermented Rice Platter
Madhumita Bishnu
-

Cluelesskitty
-

Amazing Foodies
-

Sirine Chmaysem
-

Shobha Deshmukh
-

Garima Mayur Mangwani -

Soumini Bhattacherjee
-

jaysongeisler -

Ciara Berry -

Air Fried Ham, Cheese, & Egg Sandwich
Sawyer Myers
-

2 Cancerians cook, Libra eats
-

Toyohira Health Center, The City of Sapporo
-

Toyohira Health Center, The City of Sapporo
-

Samia Aijazz
-

Fatimah Alabe
-

Shruti Pradeep Kumar
-

Madhumita Bishnu
-

Bushra Mazhar
-

Kairi ki chatkahraydar chutney
Sumera Rahman
-

Fatimah Alabe
-

Shruti Pradeep Kumar
-

Sumera Rahman
-

Amrita Jain





Comments (2)