Chicken momos (dumpling)چکن موموس (ڈمپلنگ) 💞

کک پیڈ کا ٹاسک تھا موموس بنانے کا اور ہم نے کبھی ٹراٸی نہیں کٸیے تھے بچے تو بہت پیچھے لگے تھے پر ہمیں نہ جانے کیوں موموس بنانا مشکل لگ رہا تھا اب کک پیڈ کا ٹاسک ملا تو سوچا ہمتِ عُورتاں مددِ خُدا😂
تو باندھی کمر اور لگ گٸے بنانے اور ہم بنائيں اور نہ بنیں ایسے تو حالات نہیں آۓ اب تک😂
فرسٹ ٹائم کے حساب سے بہت اچھے بنے نیکسٹ ٹائم میں ان شاء اللہ اور اچھے بنیں گے ویسے کچھ موموس اسٹیم کٸیے اور کچھ کو ہلکے پانی میں لو فلیم پہ بواٸلنگ واٹر میں پکایا کیونکہ اسٹمیر کا کچھ پرابلم تھا ٹھیک سیٹنگ نہیں ہوپارہی تھی 😔
خیر موموس ود ڈمپلنگ ساس دونوں بہترین بنے اور بچے بہت خوش کہ مما نے ان کی فرماٸش پوری کردی اب انہیں کون بتائے کہ مما نے کک پیڈ کا ٹاسک کمپلیٹ کیا ہے خیر ہے بچے بھی خوش ہم بھی مطمئن 💕
#mentorship
#trendy

Steps
- 1
میدے میں نمک اور آٸل ایڈ کریں اور اچھے سے مکس کرکے تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر ڈو ریڈی کرلیں
- 2
چکن میں نمک کٹی مرچ پسی کالی مرچ شملہ مرچ اور ہری پیاز ایڈ کریں
- 3
ان تمام اجزا۶ کو اچھے سے بلینڈر سے بلینڈ کرلیں کہ بالکل باریک مہین ہوجاۓ
- 4
اب ڈو کو لیں اور چار حصے کرکے ایک حصے کا پیڑہ بنائيں
- 5
اور اسے اچھے سے بڑے ساٸز میں بیل لیں اور کٹر کی مدد سے گول شیپ کٹنگ کرلیں
- 6
اب جو آپ نے جو گول شیپ کٹنگ کی ہے اس میں چکن فیلنگ فِل کریں اور اپنی پسند کی موموس کو شیپ دے لیں
- 7
اب پہلے سے گرم پانی پہ اسٹیمر پلیٹ رکھ کر اسٹیم دے لیں یا کسی پین میں گرم پانی ایڈ کرکے لو فلیم پہ بواٸلنگ فارم میں کک کرلیں
- 8
مزیدار سے موموس ریڈی ہیں ڈمپلنگ ساس کے ساتھ سروو کریں
- 9
اور اینجواۓ کریں بچوں کے فیورٹ ہیں تو بچے بہت خوش ہونگے 💕
- 10
💕💕😋
- 11
💕💕
Similar Recipes
More Recipes
-

Ankita Kapil Varshney
-

Cluelesskitty
-

Stuffed Eggplant-Mediterranean Style
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Arezu
-

MJ's Kitchen
-

Xavier Seror
-

Instant Aged Balsamic Vinegar - Kitchen Hacks
Cluelesskitty
-

Christina
-

Minda
-

Quiet
-

Breakfast Cobbler with Sourdough Discard Crust
Hi, its me! -

Minda
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

shagufta
-

Sudipa Gope
-

Srinidhi Raghavan
-

Swagatika
-

Fakhra Rubab
-

Pradnya Khadpekar
-

Rekha Bapodra

Comments (8)
Kaisaaa raha experience?