چنا چاٹ

shagufta
shagufta @shagftakhan

مزہ آتا ھے اسکو کھانے میں اور اب رمضان میں تو بہت شوق سے کھاتے ہی سب ہی لوگ مگر میں رمضان میں چھولے سموسے پکوڑے شوق سے نھی کھاتی

چنا چاٹ

مزہ آتا ھے اسکو کھانے میں اور اب رمضان میں تو بہت شوق سے کھاتے ہی سب ہی لوگ مگر میں رمضان میں چھولے سموسے پکوڑے شوق سے نھی کھاتی

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

آدھا گھنٹہ
6/7 servings
  1. چنے حسب پسند
  2. املی حسب پسند
  3. چاٹ مسالہ
  4. بھنی کٹی لال مرچ
  5. نمک
  6. زیرہ پوڑر اک ٹیبل اسپون
  7. ہری مرچ
  8. ٹماٹر
  9. پیاز
  10. اک ابلا آلو
  11. پودینہ
  12. کالا نمک

Cooking Instructions

آدھا گھنٹہ
  1. 1

    سب سے پہلے چنے دھو کہ میٹھا سوڈا ڈال کہ بھگو دیں رات بھر

  2. 2

    پھر انکو ابال لیں نمک ڈال کہ

  3. 3

    اب املی کا رس جتنا آپکو پسند ھو پین میں ڈالیں اور چولھے پہ رکھ دیں جیسے ہی گرم ھو اس میں بھنی لال مرچ چاٹ مسالہ نمک کالا نمک زیرہ پوڑر ڈال دیں

  4. 4

    اب چھولے ڈال دیں اک منٹ پکایں اب پیاز ٹماٹر ہری مرچ دھنیہ پودینہ ڈال دیں

  5. 5

    اچھی طرح مکس کریں سب مسالے اپنی پسند سے ڈالیں جب اک سے دو منٹ پک جاے تو اتارلیں

  6. 6

    اور پھر اوپر سے مزید ہرا مسالہ چاٹ مسالہ ڈال دیں آلو کا بابا بنایں تو چنوں پہ سجا دیں ساتھ گول کٹا پیاز بھی لگادیں

  7. 7

    گرم گرم کھایں یا ٹھنڈا کرکے یہ آپکی مرضی ھے ھمے تھوڑا گرم پاپڑ کے ساتھ کھاتے ہیں مزےدار سے چھولے

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Similar Recipes