Mutton stew مٹن اسٹو

بہت مزے کا بنتا ھے اور اس بار عید پہ بنا تو بہت ہی مزہ آیا کیونکہ پورا رمضان بےحد سادگی سے گزرا
بہت اہتمام نھی کیا کیونکہ تلی ھوئی چیزیں اب ھضم میں ٹائم لیتی ہیں تو ہلکا پھلکا کھانا پینا رکھا
اور جب عید پہ بنایا اسٹو تو کھا کے بےحد مزہ آیا

Steps
- 1
سب سے پہلے گھی میں پیاز کو لائٹ براون کرلیں
- 2
پھر ثابت گرم مصا لحہ اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں
- 3
تھوڑا بھون کہ گوشت ڈال کے بھونیں
- 4
جب گوشت بھون جائے ہری مرچ گول مرچ ثابت کٹا دھنیا ڈال دیں اور پھر بھون لیں
- 5
اب گلنے کا پانی ڈالیں اور ڈھک کے پکایں
- 6
جب گوشت بھون جائے دہی ڈال کے دوبارہ بھون لیں اور پانی دہی کا خشک کرلیں
- 7
جب بھون جائے فرائی پیاز ڈال کے دو منٹ دم پہ رکھیں ہرادھنیہ ڈالیں اور چپاتی نان کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Phenny Sharon -

5 Mins Rice Paper Omelette in Filipino Style
Madhumita Bishnu
-

The Best Sausage, Egg & Cheese Muffins
Sarah Thibault
-

Leftover Mashed Potatoes and Rice Patties:
Lubna’s Kitchen
-

Rithish
-

Seema Sharma
-

Aloo Poha (Potato with Flattened Rice Pulao)
Swati Ganguly Chatterjee
-

Blueberry Lemon Cream Cheese Sourdough Bread
Þór Jórmundurssón
-

White Cheddar Mac N Cheese with Chicken & Kale
Autumn Farmer
-

Chocolate Scones | Chocolate Chip Cocoa Scones
Fumie's Recipe
-

Debra -

Debra -

California Farm Cast Iron Chicken Coq-au-Vin Dinner
Hobby Horseman
-

Chocolate Scones | Chocolate Chip Cocoa Scones
Fumie's Recipe
-

White Cheddar Mac N Cheese with Chicken & Kale
Autumn Farmer
-

e s

Comments