Kunafa

#WEARETOGETHER
کنافہ بنانے کا جب بھی سوچا نا بنا سکی کہ پتس نہیں ٹھیک بنے گا یا نہیں تو جناب ہمت کی اور بنا ڈالا اسمیں کاٹیج چیز کی جگہ میں نے پھٹے دودھ کو لٹکا کر چیز بنایا تھا وہ یوز کیا ہے اور کنافہ کی مخصوص سویوں کی جگہ عام سویاں اور کچھ پھینی بچی ہوئی تھی تو وہ یوز کی ہیں مگر بہت مزیدار بنا بس بیک بیس منٹ کرنا ہے زیادہ کرنے سے سویاں سخت ہو جاتیں ہیں

Steps
- 1
شیرہ کے اجزاء مکس کرتے ہوئے پکا لیں چینی حل ہوجائے تو ایک طرف رکھ دیں
- 2
ملک مکسچر کے لیئے دودھ کریم کارن فلار وسک کرتے ہوئے پکا لیں گاڑھا ہو تو چولہے سے اتار کر دونوں چیز مکس کر لیں اور ایک طرف رکھ دیں
- 3
سویوں میں پگھلا مکھن مکس کر کے آٹھ انچ کے مولڈ میں آدھی سویاں ڈالکر دبائیں اور سائڈز بھی بنا لیں
- 4
اب اس میں دودھ والا مکسچر ڈالیں اوپر بقیہ سویاں پھیلا دیں اور پری ہیٹڈ اوون میں بیس منٹ بیک کریں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر
- 5
اوون سے نکال کر اسپر چمچ سے پھیلا کر سارا شیرہ ڈال دیں اور دو گھنٹے رکھا رہنے دیں پھر کنارے پر پستے ڈالکر سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Yadnya Desai
-

Western Steak Tartare - (James McNair's Beef Cookbook)
Cluelesskitty
-

Elyse Rose
-

Redrubiesandmore
-

Vedangi Kokate
-

Gogdi Bhajiya (Tiny Methi Fritters)
Heena Jani
-

Swati Sheth
-

Vermicelli & Green Toor Dal Upma
Rekha Bapodra
-

Durreshahwar Khan
-

Christina
-

Olena P
-

ancore
-

Vedangi Kokate
-

Sri Charani Nagavalli
-

Madiha Muzammil Khanani
-

Ambreen Anjum
-

Sri Charani Nagavalli
-

Livs_cooking_creations
-

Samia Aijazz
-

Rushi Khan
-

Allu mator curry (Potato Peas Curry)
Spice Taste

Comments (6)