دال چاول

#Luxurymeal
جو دال سبزی کے شوقین ہیں
ان کے لیے تو دال چاول لگژری میل ہے
اور یہ ریسیپی خاص میں نے اپنے شوہر
کے لیے بنائی ہے کیونکہ میرے شوہر دال
سبزی کے شوقین ہیں اور مجھے کسی بھی
چیز کے پرائس پتہ نہیں ہوتے اور میں ان سے
پوچھ پوچھ کر پرائس لکھتی ہوں تو میں نے
ان کے کہنے پر یہ ریسیپی دی اور بنائ بھی ان
کے لیے اب لگژری میل صرف youngster کا تو
نہیں ہوتا کچھ ہم جیسے بزرگوں کا بھی ہوتا ہے 😂😂😂😂
100 روپے کی دال
آدھ کلو چاول 70 روپے
باقی مصالحہ 50 تک
کم از کم 250 تک لوازمات کے ساتھ
دال چاول
#Luxurymeal
جو دال سبزی کے شوقین ہیں
ان کے لیے تو دال چاول لگژری میل ہے
اور یہ ریسیپی خاص میں نے اپنے شوہر
کے لیے بنائی ہے کیونکہ میرے شوہر دال
سبزی کے شوقین ہیں اور مجھے کسی بھی
چیز کے پرائس پتہ نہیں ہوتے اور میں ان سے
پوچھ پوچھ کر پرائس لکھتی ہوں تو میں نے
ان کے کہنے پر یہ ریسیپی دی اور بنائ بھی ان
کے لیے اب لگژری میل صرف youngster کا تو
نہیں ہوتا کچھ ہم جیسے بزرگوں کا بھی ہوتا ہے 😂😂😂😂
100 روپے کی دال
آدھ کلو چاول 70 روپے
باقی مصالحہ 50 تک
کم از کم 250 تک لوازمات کے ساتھ
Steps
- 1
دالوں کو آدھ گھنٹے کے لیے بھگو دیں
- 2
اب ایک پین میں دالوں کو ڈال کر 4 گلاس پانی ڈال کر ہلدی پسی لال مرچ ٹماٹر پیاز ہری مرچ ڈال کر دال کو ابال لیں دال ابل جائے اور گل جائے تو اس میں ہینڈ بلینڈر چلا لیں اب دوبارہ چولہے پر رکھ دیں اور قورمہ مصالحہ ڈالیں پسا گرم مصالحہ ڈال دیں لیموں کا رس ڈال دیں نمک ڈالیں اور چولہا بند کردیں
- 3
اب بگھار تیار کریں ایک پین میں آئل ڈال کر پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کرلیں اور سفید زیرہ ڈال کر کڑکڑایں اور دال پر ڈال دیں دال تیار ہے دوستوں میں نے دال میں نمک آخر میں ڈالا ہے اس کی ایک وجہ ہے اگر آپ دال میں پہلے نمک ڈال دے گی تو دال گلنے میں ٹائم لے گی اور آپ آخر میں نمک ڈالے گی تو دال جلدی گل جائے گی چلے اب چاولوں کی طرف چلتے ہیں
- 4
چاول کو دھو کر بگھو دیں اب ایک پین میں تیل ڈال کر سفید زیرہ نمک ڈال کر زیرہ کڑکڑایں اب 2 گلاس پانی ڈال کر ابلنے کے لیے رکھ دیں جب پانی میں ابال آ جائے تو چاول ڈال دیں اب چاول دم پر رکھ دیں اور چاولوں کو دال کے ساتھ سرو کریں انجوائے کریں اچار کے ساتھ Happy meal 👍👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Oyster design desiccated coconut sandesh
Barnali Debdas
-

Soumini Bhattacherjee
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Shrikhand Sandesh Sandwich Dessert
Bethica Das
-

Aishwarya Kitchen A
-

Foram C. Virani
-

Chicken & crab Alfredo lasagna roll ups
Chef Nena
-

jcroskey42
-

Chef Nena
-

Ayam Betutu (Chicken in Balinese spices)
Cindy C.R.
-

[jerr]![[jerr] [jerr]](https://img-global.cpcdn.com/users/e57c37c74a40dc67/16x16cq50/avatar.jpg)
-

nkm
-

Iiyah Mwithi
-

Neha Sharma
-

Ghazala Israr
-

Jayashree Kumbhakar
-

Prabhjot Kaur
-

PURBITA MONDAL








Comments (4)