Chicken macaroni soup

#Joy
اسلام علیکم دوستوں
اج کے ویک کا ٹاسک
ہیلتھی سوپ
تو میں نے میکرونی سوپ بنایا
بچے ویسے بھی میکرونی زیادہ
پسند کرتے ہیں تو میکرونی سوپ
کی ریسیپی حاضر ہے
Chicken macaroni soup
#Joy
اسلام علیکم دوستوں
اج کے ویک کا ٹاسک
ہیلتھی سوپ
تو میں نے میکرونی سوپ بنایا
بچے ویسے بھی میکرونی زیادہ
پسند کرتے ہیں تو میکرونی سوپ
کی ریسیپی حاضر ہے
Steps
- 1
ایک پین میں تین گلاس پانی ڈالیں چکن کے ٹکڑے ڈال دیں ثابت گرم مصالحہ لہسن ادرک ڈال کر ابال لیں
- 2
جب چکن ابال جائے گل جائے تو اس کا ریشہ کر لیں اور یخنی کو علیحدہ کر لیں
- 3
ٹماٹر لیں اور اس کو بلینڈ کر لیں
- 4
ایک پیالی میں دو چمچہ تیل ڈالیں ایک چمچہ لہسن ادرک پیسٹ دو ہری مرچ کا پیسٹ ڈالیں
- 5
ٹماٹر کا پیسٹ ڈالیں ابال اجائے تو چکن کی یخنی ڈال دیں یخنی میں ابال ا جائے تو چکن ڈال دیں
- 6
چکن کو ڈال کر میکرونی ڈالیں اور میکرونی کے گل جانے تک پکائیں جیسے ہی میکرونی گل جائے
- 7
تو اس میں شملہ گاجر چلی ساس
- 8
سویا ساس نمک کٹی لال مرچ پسی کالی مرچ ڈالیں مکس کریں
- 9
اب ایک پیالی میں پانی ڈالیں اور ایک چمچہ کارن فلور ڈال کر مکس کریں اور سوپ میں ڈال دیں
- 10
دو منٹ پکائیں چولہا بند کریں اور سرو کریں مزیدار میکرونی سوپ تیار ہے انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

ZMA
-

Thai Green Papaya Salad (Som Tum Thai)
Emperor Nasi Goreng
-

Sanuber Ashrafi
-

Prachi Phadke Puranik
-

Jhansi
-

Arbi Fry with Chettinad Masala,
Bethica Das
-

Bethica Das
-

Kathiyavadi Bhrela Marcha No Sambharo
Heenaba jadeja
-

Elyse Rose
-

Tamale Red Sauce (or Enchilada Sauce)
Boca de Fogo
-

Spring Rolls with Homemade Spring Roll Wrappers
Pawon Indo Bule
-

jglehenbauer
-

Kereto's Kitchen
-

Suhita Rana Chowdhury👩🍳
-

Walies Cuisine
-

Zamburiñas (small scallops) Galician style
Lucia Salcidos
-

Hiroko Liston
-

Ssmf Farhan
-

Globlie Girl
-

Walies Cuisine
-

SNEHA NANDY
-

Chocolate Oreo and Chocolate Truffle Tiramisu
Ashi Mir Lahorizaiqa.pk


































Comments (5)