Chinese Samosy

#joy
عید پر میں کچھ ایسا بنا کر رکھتی ہوں جو فریزر سے نکال کر فوری تیار ہوسکے جیسے سموسے ،کباب، کٹلٹس وغیرہ چائینیز سموسے کچھ کچھ اسپرنگ رولز جیسے ہوتے ہیں آئیں ریسیپی بتاتی ہوں ۔
Chinese Samosy
#joy
عید پر میں کچھ ایسا بنا کر رکھتی ہوں جو فریزر سے نکال کر فوری تیار ہوسکے جیسے سموسے ،کباب، کٹلٹس وغیرہ چائینیز سموسے کچھ کچھ اسپرنگ رولز جیسے ہوتے ہیں آئیں ریسیپی بتاتی ہوں ۔
Steps
- 1
چکن کو تھوڑے سے لہسن نمک کے ساتھ ابال کر شریڈ کرلیں
- 2
تمام سبزیاں باریک کاٹ لیں ۔
- 3
ایک پین میں دو ٹیبل اسپون آئل میں ہری مرچ اور لہسن ڈالکر پکائیں پھر چوپڈ پیاز ڈالکر دو منٹ سوتے کرلیں چکن کیوب توڑ کر ڈال دیں ۔
- 4
اب اسمیں ابلی شریڈ کی ہوئی چکن ایڈ کرکے تمام اسپائس اور ساسز ڈالکر ساری ویجیز بھی ڈال دیں 2 سے تین منٹ پکا کر میدہ چھڑک کر جلدی جلدی مکس کرلیں ۔ہری پیاز آخر میں ڈالیں بالکل
- 5
اب بیٹر ٹھنڈا کرکے سموسے کی پٹیوں میں بھر کر میدے اور پانی کے گاڑھے گھول سے بند کرلیں ۔
- 6
تیار سموسے ایک باکس میں سنگل لئیر میں رکھیں اوپر ایک پلاسٹک شیٹ رکھ کر دوسری لئیر رکھیں سموسوں کی اسطرح جتنے سموسے آئیں رکھ کر باکس بند کرکے فریز کردیں جب ضرورت ہو نکال کر فورا فرائی کرلیں باہر نا چھوڑیں ورنہ سوگی ہو جاتے ہیں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Dave Vishakha
-

Garima Mayur Mangwani -

Dave Vishakha
-

Sanuber Ashrafi
-

Hakka noodles with ground chicken
Sarvat Hanif
-

Sarah -

🥗 Creamy Lemon Yogurt Dressing Salad | Fresh, Zesty & Homemade 🍋🌿
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Persian Khamse Angoor (Khamse Pateh) – Sugar-Free Grape Preserve
Fateme Persian Kitchen
-

Zireh Joosh (Joojosh) – Traditional Persian Cumin Dessert from Lorestan
Fateme Persian Kitchen
-

Traditional Persian Dargaz-Style Chicken Yakhni (Caramelized Onion Chicken)
Fateme Persian Kitchen
-

The Cast Iron Soulé
-

David
-

Liesel Stoxen
-

Julie - Mrs. Lin's Kitchen
-

Anupama Chaudhary
-

Miss Fluffy's Cooking (Angie's Italian Cooking)
-

Aruna Thapar
-

Monika gupta
-

Rehana Wasim
-

Shashi Gupta
-

Sejal Agrawal
-

Laju Gehani
-

Manpreet Saluja








Comments