Shahi Tukray

Shahi Tukray
Steps
- 1
سب سے پہلے دودھ بواٸل کریں اس میں چھوٹی الاٸچی پاٶڈر ایڈ کریں زردہ کلر بھی ایڈ کرلیں اور دودھ کواچھے سے پکاٸیں پھر چینی ایڈ کرکے اسے خوب اچھے سے پکاٸیں کہ وہ گاڑھا ہوجاۓ
- 2
پھر ڈبل روٹی آٸل یا گھی ڈال کر اچھے سے فراٸی کرلیں اور بیچ میں سے کٹ کرلیں
- 3
بادام پستہ باریک کاٹ کر رکھ لیں اور کھویا بھی نکال لیں
- 4
اب ایک بڑے باٶل میں فراٸی ڈبل روٹی کی لٸیر بچھاٸیں اس پہ بادام پستے چھڑک کر کھویا ڈال دیں اسی طرح دو تین جیسا آپ کا باٶل ہے اس حساب سے لٸیر بچھاٸیں آخر میں کھویا بادام پستہ کے ساتھ چاندی کا ورق بھی لگادیں میری طرف ملا نہیں تو لگانہیں سکی اور فرچ میں رکھ کر چِل کرکے کھاٸیں ٹھنڈے مزیدار شاہی ٹکڑے ریڈی ہیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Watermelon Cake (fresh fruit cake)
Rehana Wasim
-

Mukti Sahay
-

Mukti Sahay
-

Madhumita Bishnu
-

Kendall Sampson -

Kendall Sampson -

Kendall Sampson -

Apple Cake with Cinnamon & Ginger ~ Tao / Vegetarian
Zào Jün ~ TAO 'proof' Vegetarian Cooking
-

Delicious tasty coconut milk powder Burfi
Ramaben Joshi
-

Cameron Smith
-

RiceCake
-

Layla (lulu)
-

Traditional Goan Racheado Masala Paste
Anamika Banerjee
-

Mamimajema
-

Humaira Saleem
-

Shaheen,s cooking
-

RiceCake
-

Mk Mahwish
-

🍔🍟Old Fashioned Mushroom & Courgette Burger 🍟🍔
Irum Zaidi Home Cooking
-

Somi Ali
-

Naila Asif














Comments (2)