Dahi Walay Aloo

#ambassador
دہی والے آلو گرمیوں کے لیئے پرفیکٹ ڈش ہے ۔ اسمیں دہی اور آلو کی کھٹاس کو بیلنس کرنے کے لیئے تھوڑی سی براون شوگر ایڈ کرتے ہیں بہت منفرد ذائقے کی ڈش ہے ۔
Dahi Walay Aloo
#ambassador
دہی والے آلو گرمیوں کے لیئے پرفیکٹ ڈش ہے ۔ اسمیں دہی اور آلو کی کھٹاس کو بیلنس کرنے کے لیئے تھوڑی سی براون شوگر ایڈ کرتے ہیں بہت منفرد ذائقے کی ڈش ہے ۔
Steps
- 1
آلو چھیل کر ٹکڑے کرکے دھو کر چھلنی میں خشک کر کے ائل میں ڈیپ فرائی کرلیں ہلکا کلر آنے تک ۔
- 2
پیاز کو باریک چوپ کرلیں یا کدوکش کر لیں ٹماٹر پیس لیں ۔
- 3
اب 1/2 کپ آئل میں ثابت لال مرچ زیرہ کڑکڑا کر پیاز ڈال کر براون کرلیں ادرک لہسن ڈال کر بھون لیں ۔
- 4
تمام مصالحے اور تھوڑا پانی ایڈ کرکے بھون لیں پھر پسے ٹماٹر ایڈ کرکے آئل الگ ہونے تک بھون لیں پھر تلے آلو ڈالکر چوتھائی کپ پانی ڈالکر 5 منٹ پکائیں ۔
- 5
اب دہی پھینٹ کر ڈالیں اور بھونیں جبتک دہی کا پانی سوکھ جائے ۔اب اسمیں اجوائن مسل کر ایڈ کریں قصوری میتھی براون شوگر لیمن جس اور ہری مرچ ڈالکر دم لگا دیں تھوڑا پانی ڈالکر 5 منٹ پھر ہرا دھنیہ ادرک کٹی ڈالکر سرو کریں چپاتی کے ساتھ دال چاول کے ساتھ جو پسند کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Amazing Foodies
-

Insect Guy -

Chickpea Curry with Ground Insects
Insect Guy -

Green Bean Stir Fry with Insect Powder
Insect Guy -

Shital Jataniya
-

Jhatpat Street Styled Sabzi-Paneer Ghotala 😋
Anoli Vinchhi
-

Nikita Singhal
-

ZMA
-

chef Nidhi Bole
-

Katatonickat
-

Meme
-

Chad Bartelt
-

Linh
-

Blueberry Crumble Muffins, 3 net carbs per muffin
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

aisha Muhammad (Ummusuhailah)
-

Sadaf Shoaib Vohra
-

Santy Coy
-

Shelly Zevio
-

Monica's Cookhouse
-

Fatima Dewa
-

Kajal Pavagadhi
-

Fatima Aliyu
-

Blueberry Crumble Muffins, 3 net carbs per muffin
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Zunera Ashar Khan
















Comments (4)