Persian Omelette 🍳

#ambassador
ابھی کچھ عرصہ پہلے ایک یوٹیوب چینل کے ککنگ کانٹیسٹ میں حصہ لیا اسمیں فائنل راونڈ میں مجھے ایرانی ناشتے کا ٹاسک ملا اسکے لیئے جو آملیٹ بنایا وہ میرے بچوں کو بےحد پسند آیا اور اب اکثر انکے لیئے بناتی ہوں ایران میں اسکے ساتھ بربری نان اور ایرانی چائے سرو کی جاتی ہے ساتھ فریش فروٹس اور ویجیٹیبلز اور چیز بھی کھایا جاتا ہے یہاں میں آملیٹ کی ریسیپی شئیر کر رہی ہوں انشاءاللہ بربری نان بھی جلد شئیر کرونگی

Steps
- 1
ایک نان اسٹک پین میں پیاز اور ٹماٹر کے سلائسز کو ترتیب سے رکھ دیں اور تھوڑا آئل ڈالکر ہلکا سا فرائی کر لیں
- 2
پھر ایک باول میں انڈے پھینٹیں ساتھ نمک کالی مرچ اور ہرادھنیہ ڈالکر پھینٹیں اور اس مکسچر کو پیاز ٹماٹر کے سلائسز پر ڈال دیں
- 3
پھر اسے پکنے دیں درمیانی آنچ پر اور ساتھ سائڈز سے اٹھا اٹھا کے لکویڈ کو نیچے کرتے جائیں
- 4
یہ عمل اس وقت تک کریں جب تک اوپر سے سارا لکویڈ نیچے نا شفٹ ہو جائے
- 5
پھر اسپر پتیلی کا ڈھکن یا ڈنر پلیٹ رکھ کے پلٹ دیں اور پھر اپ سائڈ ڈاون کر کے پکائیں
- 6
اور ساتھ مزید آئل بھی ڈالیں جب اچھی طرح پک جائے تو پلیٹ میں نکال کے چائے اور بربری نان کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

10 Minutes Nutritional Salsa 🥗
Anoli Vinchhi
-

Susmita Patnaik
-

Leftover Japanese rice in sushi
Madhumita Bishnu
-

Deepa Rupani
-

Heenaba jadeja
-

Sampada Shrungarpure
-

लोकी, तुरेई,बैंगन,...हेल्दी पिज्जा
Prachi Maheshwari
-

Beena Radia
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Swati Ganguly Chatterjee
-

Air fryer Cajun honey fried chicken
Ciara Berry -

Yoggi
-

Roni Rawlins
-

CalebStein93
-

Lahori Cholay - Chickpeas and Boiled Eggs
Iqra Farrukh
-

Saira Imran
-

Rosalyn John
-

Olivia Atieno
-

ayndrila dutta
-

Sheenay Khan
-

Sheenay Khan
-

AriFa Iqbal
-

Nehal Acharya
-

Usha Ravishankar

Comments (12)