Gajar ka halwa😍گاجر کا حلوہ😋

#mentorship
سردیاں ہوں مارکیٹ ہو مارکیٹ میں لال لال گاجریں ہوں تو کس کا دل نہیں چاہے گا گاجر کا مزیدار گرماگرم حلوہ کھانے کا بھٸی جس کا نہیں چاہے گا وہ سولہ آنے بدذوق ہے ہماری نرم میں😂
Gajar ka halwa😍گاجر کا حلوہ😋
#mentorship
سردیاں ہوں مارکیٹ ہو مارکیٹ میں لال لال گاجریں ہوں تو کس کا دل نہیں چاہے گا گاجر کا مزیدار گرماگرم حلوہ کھانے کا بھٸی جس کا نہیں چاہے گا وہ سولہ آنے بدذوق ہے ہماری نرم میں😂
Steps
- 1
گاجروں کو دھو کر چھیل لیں اور کش کرلیں
- 2
اب ایک کڑاہی میں گھی کڑکڑاٸیں اور اس میں الاٸچی ڈال کر چلاٸیں خوشبو آنے لگے تو گاجر ایڈ کریں اور اچھے سے 5 سےمنٹ بھونیں اور دودھ ایڈ کرکے پکاٸیں ساتھ ہی چینی ایڈ کرکے میڈیم فلیم پہ پکاٸیں
- 3
جب دودھ خشک ہونے لگے تو اچھے سے بھناٸی کریں کہ گھی اوپر آنے لگے پھر اس میں ہاف کٹے ہوۓ میوہ جات اور کھویا ایڈ کریں ہاف گارنش کے لٸیے بچالیں بواٸل انڈے بھی ساتھ سروو کرسکتے مزیدار گاجر کا حلوہ ریڈی ہے مزے سے فریز کرکے استعمال کرسکتے ہیں بنائيں اور اینجواۓ کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Chicken Pesto Stuffed Portobello Mushrooms
Rebecca Dunsworth
-

Shobha Deshmukh
-

Aloo Paratha (Stuffed Flatbread)
MJ's Kitchen
-

Swaminathan.V
-

Refreshing Summer Onion & Tomato Salad
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

AllDay Meal
-

Emperor Nasi Goreng
-

Kyle Koshman
-

Lali -

Jasmaine Tuinstra
-

Spurthi Rao
-

Kavita Ns
-

BBQ Bacon-Wrapped Burger-Stuffed Onion Bombs
jessica crain
-

Linda L.
-

Sonya Bankester
-

California Farm Winter Carrot Soup
Hobby Horseman
-

ummiyatou
-

Sadaf Siddiqui





















Comments (12)