مونگ دال پکوڑے

اچھے بنےتھے آپ بھی بنایں اور کھایں کیونکہ موسم تھا اچھا ہلکی ہلکی بارش اور ٹھنڈی ٹھنڈی ھوا اور گرم گرم پکوڑے☔☔☔☔
مونگ دال پکوڑے
اچھے بنےتھے آپ بھی بنایں اور کھایں کیونکہ موسم تھا اچھا ہلکی ہلکی بارش اور ٹھنڈی ٹھنڈی ھوا اور گرم گرم پکوڑے☔☔☔☔
Steps
- 1
سب سے پہلے دونوں دالوں کو بھگو دیں آدھا گھنٹہ پھر کوشش کریں کہ بنا پانی کے پیس لیں پھر باریک کٹی ہری مرچ ڈالیں باریک ادرک کاٹیں نمک کٹی لال مرچ ھینگ پیسا گرم مسالہ ڈالیں
- 2
کالی مرچ ثابت دھنیہ زیرہ اور اجوائن کو آدھا منٹ بھون کہ کوٹ لیں اور وہ بھی دال میں ڈال دیں نمک آخر میں ڈال کہ مکس کریں اور تیل کو گرم کرکے اس میں پکوڑے چھوٹے چھوٹے ڈال کہ بنالیں
- 3
پہلے آنچ کم رکھیں تاکہ اندر تک پک جایں
- 4
چٹنی کے تمام اجزاء ملا کہ پیس لیں لیمن ملالیں نمک چک لیں
- 5
گرم گرم پکوڑے چٹنی کے ساتھ انجواے کریں یہ جو ساشہ ھے اسکو ڈالا ھے میں نے چٹنی میں ۔۔۔۔ اچھی بنی چٹنی اس سے
- 6
آج بارش کے موسم میں مزہ آگیا
Similar Recipes
More Recipes
-

Swati Ganguly Chatterjee
-

Japanese Healthy Snack of Small Sardines and Walnuts
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Makhana Healing Elixir (Makhana Rab for Mom)
Krishna Dholakia
-

Beena Radia
-

Shital Jataniya
-

Lubna’s Kitchen
-

Shari Meyer
-

Makhana Rabdi/ Kesari Makhana Rabdi for Navratri Festival 🌼✨
Navnita Jaiswal
-

Mad Cook
-

Chili Cheese Stuffed Jalapenos
Chef Mommy Nessa
-

Annik B
-

hzdiaries
-

Meha Doshi
-

Sathyaskitchen
-

Jill Heck
-

Anam Azhar
-

Peas Kachori (Bengali Matarshutir Kachuri)
ayndrila dutta
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Tina Chakraborty let's Cook
-

kanisuroll
-

Loba Fatima




















Comments (9)