Rabri sawaiyan

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
اج میرے کچن میں کچھ میٹھا
سویاں بچوں کو بہت پسند ہوتی ہیں
اج میرے پاس ربڑی آئ تھی حیدرآباد سے
تو میں نے سوچا کہ مہمان آرہے ہیں تو ایک
ڈش بنا کر ربڑی کے ساتھ سرو کرتے ہیں
Rabri sawaiyan
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
اج میرے کچن میں کچھ میٹھا
سویاں بچوں کو بہت پسند ہوتی ہیں
اج میرے پاس ربڑی آئ تھی حیدرآباد سے
تو میں نے سوچا کہ مہمان آرہے ہیں تو ایک
ڈش بنا کر ربڑی کے ساتھ سرو کرتے ہیں
Steps
- 1
ایک پین میں دیسی گھی ڈالیں
- 2
گرم ہونے لگے تو سویاں ڈال کر دومنٹ بھون لیں
- 3
چینی ڈالیں اور ساتھ میں مکس کریں
- 4
ساتھ ساتھ چمچہ چلاتی رہیں
- 5
ایک کپ پانی ڈالیں اور لو فلیم پر پکنے دیں پین کو کور کر لیں
- 6
پانچ سے سات منٹ کے بعد پانی خشک ہو جائے اور گھی نظر انے لگے فلیم اف کریں
- 7
اب سرونگ ڈش میں پہلے سویاں اور پھر ربڑی ڈالیں اور سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Khejur or Seedless Dates Khichudi
Madhumita Bishnu
-

Sautéed Sweet Potato and Beetroot Stems
Dorce Kim
-

Vidyutaa Kashyap
-

Keshma Raichura
-

Chef Aiden
-

Pragati Hakim
-

Namrata sarmah
-

Garlic butter salmon with corn on the cob
Sarvat Hanif
-

Khanfaiziya5 -

Chef Aiden
-

Lali -

Lali -

Spinach Fettuccine with Lobster Ravioli, Mussels, & Meat Sauce
Chef Mommy Nessa
-

Murgir lal jhol(Traditional Bengali Dish)
Debasree Sarkar
-

Mamta Sahu
-

Debasree Sarkar
-

Aisha BG Kyari
-

Sudipa Gope
-

Ammu's confectionery
-

Kavita R
-

stella's Kitchen
-

Umme Yousuf
-

Ratna Lalwani













Comments (5)