Sooji Baisan Ka Zaafrani Halwa

#ambassador
یہ بہت مزے کی ریسیپی ہے میں نے یہ ریسیپی ایک انڈین شیف کے چینل پر دیکھی تھی آپ لوگ جانتے ہی ہیں انڈین مٹھائی اور حلوے بہت مزے کے بناتے ہیں ہمارا ننھیال ددھیال بھی چونکہ انڈیا سے ہجرت کرکے آیا تھا تو ہم بھی بہت سے حلوے وغیرہ بناتے ہیں یہ حلوہ برسوں پہلے میں نے نانی کے ہاتھ کا کھایا تھا یعنی یہ ہم دہلی والوں کی اسپیشیلٹی ہے مگر ریسیپی نہیں تھی اب جو یہ ریسیپی ٹرائی کی تو یاد آیا یہی تو تھا وہ حلوہ جو نانی بناتی تھیں ۔

Steps
- 1
گھی کو ناپتے وقت خیال رکھیں کہ گھی کو پگھلا کر پھر ناپنا ہے ۔
- 2
گھی کو پین میں ڈالکر الائچی ڈال دیں پھر ہلکی آنچ پر سوجی ڈالکر بھونیں ۔ جب سوجی تھوڑی بھننے لگے تو بیسن بھی ڈال دیں اور مزید 5 منٹ بھون لیں
- 3
اب ڈالنا ہے پانی مگر ایک ساتھ یعنی ایک برتن میں ڈیڑھ کپ پانی ڈال لیں پھر اکھٹا سوجی بیسن میں ڈالیں زعفران بھی ڈال دیں ۔ پھر ہلکی آنچ کرکے ڈھک کر پکنے رکھ دیں ۔
- 4
جب پانی سوجی جذب کرلے پھر اسمیں چینی ڈالکر مسلسل بھونیں میڈیم آنچ پر یہاں تک کہ چینی گھل جائے 3 منٹ لگیں گے پھر کیوڑا بادام پستے وغیرہ ڈالکر 1 منٹ دم لگا دیں تیار ہے مزے دار حلوہ
- 5
ناپ کا بہت خیال رکھیں تمام چیزیں ایک ہی کپ سے ناپیں ۔ سوجی باریک لیں گی تو حلوہ بہترین بنے گا ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Anoli Vinchhi
-

Durreshahwar Khan
-

Muniswari.G
-

Oven-roasted chicken drumsticks
Sarvat Hanif
-

Namrata’s Signature Baingan Anda Recipe
Namrata sarmah
-

culinarycubit
-

Bina Anjaria
-

Quick and Easy Miso-Glazed Salmon
Chris Gan
-

#Cookielovescookin’
-

monkeyfufu
-

fenway
-

Hobby Horseman
-

Juthi Chakrabarty
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Homemade: 3 Ingredients Vanilla Ice Cream with Salted Caramel
Anamika Banerjee
-

Traditional Bread Pudding With Sultanas & Apricots
Natalie Marten (Windsor__Foodie)
-

Krishna Biswas
-

Priya Chiripal
-

Jyoti Gupta
-

Sudipa Gope
-

Delicious And Healthy Wheat Flour Namkeen
Krishna Biswas
-

Khadija Shahzad

Comments (11)