Chicken Spring Rolls

#crl
#ambassador
چکن اسپرنگ رولز بھی میں رمضان سے 2 یا 3 دن پہلے بنا کے فریز کر لیتی ہوں آدھا کلو بون لیس چکن بریسٹ سے تقریبا" 25 سے 30 رولز بن جاتے ہیں رمضان میں چکن کے دوسرے آئٹمز بھی بناتی ہوں اسلیئے یہ زیادہ بنا کے نہیں رکھتی بعد میں ضرورت ہو تو اور بنا لیتی ہوں
Chicken Spring Rolls
#crl
#ambassador
چکن اسپرنگ رولز بھی میں رمضان سے 2 یا 3 دن پہلے بنا کے فریز کر لیتی ہوں آدھا کلو بون لیس چکن بریسٹ سے تقریبا" 25 سے 30 رولز بن جاتے ہیں رمضان میں چکن کے دوسرے آئٹمز بھی بناتی ہوں اسلیئے یہ زیادہ بنا کے نہیں رکھتی بعد میں ضرورت ہو تو اور بنا لیتی ہوں
Steps
- 1
فلنگ کے لیئے چکن بریسٹ کے بڑے پیس کر کے باقی اجزاء کے ساتھ ایک پین میں ڈالکر ابال لیں کہ گل جائے اور پانی اسی میں سکھا لیں پھر ٹھنڈا کر کے شریڈ کر لیں
- 2
پھر بقیہ اجزاء اس شریڈڈ چکن میں مکس کر لیں
- 3
رول پٹی کر سرے پر فلنگ رکھیں اور سائڈز سے فولڈ کر لیں
- 4
پھر اسے ٹائٹلی رول کریں
- 5
آخر میں لئی لگا کر بند کر لیں
- 6
پھر وہی طریقہ کریں یعنی ٹرے میں پلاسٹک کی تھیلی کاٹ کے بچھا کر اسپر سنگل لیئر میں رکھیں اور مزید تھیلیاں رکھتے جائیں اور سنگل لیئر میں رول رکھتے جائیں اور ایک دن کے لیئے فریزر میں رکھیں فریز ہوکے سخت ہو جائیں تو ائیر ٹائٹ باکس میں بھر کے فریزر میں رکھ دیں
فرائنگ سے آدھا گھنٹہ پہلے نکال کے نیم گرم آئل میں ہلکا کلر آنے تک فرائ کریزن ہھر آنچ میڈیم کر کے گولڈن کر کے ٹشو پر نکال لیں اور فرائنگ کرتے وقت بہت زیادہ نا بھریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Barnali Debdas
-

Mozzarella and Tomato Penne Lemon Salad
Crock Pot Girl 🤡
-

Bina Samir Telivala
-

Soumini Bhattacherjee
-

Tina
-

Foram C. Virani
-

Ellsworth Eats
-

Crispy sweet and sour pork belly
RiceCake
-

Spoonful Passion
-

Chef Bryce
-

Rita Talukdar Adak
-

Shamila Ali
-

Veg Sizzler (Leftover ka Makeover)
Manisha Malvi Angaitkar
-

Jeera Aloo or Aloo Jeera: (A No Onion-Garlic Recipe)
Anamika Banerjee
-

Warty
-

Madhumita Bishnu
-

Sudipa Gope
-

Seeker81




























Comments (5)