چکن نہاری

#Ilovepakisan
بہت مزے کی بنی 23مارچ کو بنای تھی کیونکہ سب گھر میں تھے مل بیٹھ کے کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ھے
چکن نہاری
#Ilovepakisan
بہت مزے کی بنی 23مارچ کو بنای تھی کیونکہ سب گھر میں تھے مل بیٹھ کے کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ھے
Steps
- 1
چکن کو گھی میں فرائ کریں اور ساتھ ہی لہسن ادرک پیسٹ بھی ڈال دیں
- 2
اب اس میں نہاری مسالہ ڈال کہ خوب اچھے سے بھون لیں
- 3
تھوڑا پانی ڈال کے پکنے کے لیے رکھ دیں جب پانی خشک ھوجاے تو ہری مرچ دو سے تین ثابت ڈال کہ چکن بھون لیں
- 4
جب بھون جاے حسب پسند پانی ڈال دیں اور دو ٹیبل اسپون آٹا پانی میں گھول لیں اور چکن میں ڈال دیں چمچہ چلاتے ھوے ڈالیں
- 5
اک پیاز کو تھوڑے سے گھی میں فرای کریں اور وہ بھی چکن میں ڈال دیں
- 6
اب ڈھک دیں اور اک گھنٹہ ہلکی آنچ پہ پکایں تاکہ آٹے کا کچاپن ختم ھوجاے
جب تیار ھوجاے تو ادرک ہری مرچ لیمن چاٹ مسالہ گرم مسالہ ڈال کہ نان کے ساتھ انجواے کریں - 7
چاٹ مسالے اور لیمن کے ساتھ بہت مزہ آتا ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Mahapatrapratikshya7 -

Barnali Debdas
-

Durreshahwar Khan
-

wingmaster835
-

Archana Agrawal
-

Corn 🌽 Capsicum 🫑 Cheesy Toast
Bina Anjaria
-

Nutan Shah
-

Bina Anjaria
-

Sara Ramy
-

Joseph CASTANEDA -

Steak Fajitas With In House Mexican Rice
PittbullMom2014
-

Granny in the Kitchen
-

PittbullMom2014
-

hzdiaries
-

Surhaan Tahir Wafai
-

Umme Ahmad
-

Lonka Pora Rui(Fish Curry in Roasted Chilli Sauce)
ayndrila dutta
-

Ghazala Naeem
-

Vidita Bhatia
-

Aisha
-

Madhumita Bishnu
-

Uzma Syed
-

Ghazala Israr


















Comments (2)