Schezwan Sticky Fish 🐋

#SALGIRAHMUBARAK
#COOKPADPAKISTAN
#ambassador
تو جناب سالگرہ کا لاسٹ ویک اور اپنے نام کے پہلے حرف کی ریسیپی میں شئیر کر رہی ہوں شیزوان اسٹکی فش میں نے اسے دعوت میں گارلک رائس کے ساتھ سرو کیا تھا بہت مزیدار بنتی ہے اسمیں چلی آئل بھی ڈالا جاتا ہے مگر میں نے نہیں ڈالا بلکہ نارمل آئل ہی 4 ٹیبل اسپون ڈالا لیا تھا

Steps
- 1
فش کیوبس میں کارن فلار اور پانی ڈالکر مکس کریں اور گرم آئل میں ایک ایک کیوب ڈالکر فرائی کریں کھلا کھلا رکھیں بھریں نہیں پھر دوبارہ سارے کیوبس کو فرائی کریں اور اس بار ایک ساتھ بھی ڈال سکتے چپکے گی نہیں
- 2
ساس بنانے کے لیئے پین میں آئل گرم کر کے لہسن فرائی کریں پھرکیچپ ڈالیں اور سرکہ بھی ڈال دیں
- 3
پھر چینی تھائی چلی ساس اور شیزوان ساس ڈالیں
- 4
پھر نمک ڈالکر مکس کریں اور فرائڈ فش کیوبس اس ساس میں ڈالکر ٹاس کریں
- 5
مزیدار اسٹکی فش تیار ہے گارلک رائس کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sudipa Gope
-

Madhumita Bishnu
-

Bethica Das
-

Five Minute Healthy Vegetable Meal
Rumana Irfan
-

Francesco
-

Methi Thepla With Dry Chana Sabji
Rita Talukdar Adak
-

chef Nidhi Bole
-

Tom Jacobs -

Joseph CASTANEDA -

Steak Fajitas With In House Mexican Rice
PittbullMom2014
-

Granny in the Kitchen
-

PittbullMom2014
-

Vidita Bhatia
-

Aisha
-

Madhumita Bishnu
-

Uzma Syed
-

Ghazala Israr
-

Maya's Recipe's
-

Aruna Thapar
-

ANJALI JINDAL
-

Nanah Muhammad
-

Aruna Thapar

Comments (3)